Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل
دلچسپ و عجیب

امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل

Published March 2, 2023
Tags: Featured شکرقندی کو بطور سائلینسر استعمال قاتل کا ڈی این اے موجود قتل کا ایک اندھا معاملہ
Share
SHARE

بوسٹن(ویب ڈیسک): امریکی پولیس نے 12 برس بعد قتل کا ایک اندھا معاملہ حل کر دیا ہے جس میں سب سے اہم کردار شکرقندی کا ہے جو قاتل نے جائے وقوع پر استعمال کے بعد پھینکی تھی اور اس پر اس قاتل کا ڈی این اے موجود تھا۔

27 فروری 2011 کو میساچیوسیٹس کے ایک گھر میں 31 سالہ ٹوڈ لیمپلے کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ لیکن اب پولیس نے 40 سالہ ڈیوارس ہیمپٹن کو گرفتار کیا ہے لیکن ابھی فردِ جرم عائد نہیں کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق متوفی ہیانس نامی دیہات کے ایک گھر میں رہ رہا تھا کہ واردات کے بعد اس کی خوابگاہ کی کھڑکی کے باہر گولیوں کے خول کے ساتھ شکرقندی ملی تھی۔

More than a decade after 31-year-old Todd Lampley was fatally shot, authorities have arrested and charged a suspect who was identified with the help of DNA found on a sweet potato found at the scene https://t.co/isgp9ojGnp

— CNN (@CNN) March 1, 2023

کچی شکرقندی کو ایک کنارے سے کاٹ کر ہموار کیا گیا تھا اور اس میں باقاعدہ سوراخ کرکے بندوق کی نکال گھسائی گئی تھی۔ پھر یہ بھی دیکھا گیا کہ پھل کا اگلا سرا پھٹا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق اس طرح شکرقندی کو بطور سائلینسر استعمال کیا گیا تھا۔

بارہ برس قبل اسی شکرقندی پر ملزم کے ڈی این اے بھی ملا تھا جسے پولیس نے محفوظ کرلیا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے نوٹ کیا کہ مبینہ قاتل نے واردات سے قبل اور بعد میں ایک اور ساتھی کو ایک درجن کال کی تھیں جو مقتول کے گھر کے اندر موجود تھا۔

تیسرا اہم ثبوت یہ ہے کہ ڈیوارس ہیمپٹن نے ایک کڑا پہنا ہوا تھا جس میں جی پی ایس نظام تھا اور ریکارڈ کے مطابق قتل کے وقت وہ قتل ہونے والے ٹوڈ کے گھر کے آس پاس موجود تھا۔

اگرچہ وہ قتل کے چند ہفتوں بعد ہی گرفتار ہوگیا تھا لیکن اب تک جرم سے انکار کرتا رہا تھا۔ پھر 2016 میں اسے بتائے بغیر پولیس نے اس کا تھوک جمع کیا اور اس کا جائے وقوع سے ملنے والے ڈی این اے سےملایا تو اس کی تصدیق ہوگئی۔ اب اس ثبوت کے ساتھ انہیں عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredشکرقندی کو بطور سائلینسر استعمالقاتل کا ڈی این اے موجودقتل کا ایک اندھا معاملہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیس بک پر مارکیٹنگ کرنیوالی جعلی لیڈی ڈاکٹر مصر سےگرفتار
Next Article بجلی بریک ڈاؤن:دھابےجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی چھت سے چھلانگ…

September 11, 2024
پاکستانکھیل

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

(ویب ڈیسک‌):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ…

May 4, 2024
کھیل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کپتان ماریہ خان کے شاندار گول کے چرچے

پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان مائرہ خان کے سعودی فٹبال ٹیم کے خلاف شاندار گول کے چرچے ہر…

January 20, 2023
دنیاکاروبار

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ںٰیو یارک (ویب ڈیسک): دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم…

December 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?