Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی بریک ڈاؤن:دھابےجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی بریک ڈاؤن:دھابےجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی بند
پاکستان

بجلی بریک ڈاؤن:دھابےجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی بند

Published March 2, 2023
Tags: Featured ترجمان واٹر بورڈ دھابے جی پمپنگ اسٹیشن دو لائنیں متاثر متاثرہ لائنوں کا معائنہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر ہوگئیں۔

ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق اطلاع ملنے پر حکام نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ لائنوں کا معائنہ کیا اور متاثرہ لائنوں کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔

چیف انجینئر بلک سکندر زرداری کے مطابق متاثرہ لائن نمبر ایک پی آر آر سی کا مرمتی کام اگلے چار روز اور لائن نمبر پانچ کا مرمتی کام اگلے 24 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

چیف انجینئر نے بتایا کہ لائنوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے کم پمپس چل رہے ہیں تاہم کراچی کو پانی کی فراہمی متبادل پمپس سے شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredترجمان واٹر بورڈدھابے جی پمپنگ اسٹیشندو لائنیں متاثرمتاثرہ لائنوں کا معائنہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل
Next Article مختصرفلم ’نور‘ کانزورلڈفلم فیسٹیول میں صحت کی بہترین فلم قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے…

September 2, 2024
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

معیشت پرعمران خان کو ڈار کا لائیو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لائیو…

January 27, 2023
دلچسپ و عجیب

49 فٹ سے زائد لمبی گردن والا ڈائنوسار دریافت

بیجنگ (ویب ڈیسک): سبزہ خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق گزرے ہیں تاہم چین میں اس کی…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?