Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ
دلچسپ و عجیب

دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ

Published August 7, 2023
Tags: Featured ریچھ کو پکڑا اور دوبارہ بے ہوش کرکے طیارے میں سوار کرایا
Share
SHARE

ابوظہبی (ویب ڈیسک): دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا۔عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ کو مال برداری کے لیے استعمال ہونے والے جہاز کے خانے میں بے ہوش کرکے رکھا گیا تھا لیکن وہ طیارے کے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ہوش میں آگیا۔طیارے کے تمام مسافر اور عملہ اُڑان کے لیے تیار تھے کہ رن وے پر ریچھ کو دیکھ کر پائلٹ حیران رہ گیا۔ ایوی ایشن کو طلب کیا گیا جس نے بڑے جتن کے بعد ریچھ کو پکڑا اور دوبارہ بے ہوش کرکے طیارے میں سوار کرایا۔

اس کارروائی میں بہت وقت لگ گیا اور پرواز کافی تاخیر سے روانہ ہوئی جس پر مسافر مشتعل ہوگئے اور عملے سے جھگڑنے لگے اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

عراقی طیارے کے عملے نے واقعے سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ دبئی ایئرپورٹ کے عملے نے ریچھ کو بے ہوش کرکے سوار کرایا تھا۔

عراقی ایئرویز کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ریچھ کو دبئی سے بغداد منتقل کیا جا رہا تھا تاہم انھوں نے ریچھ کے مالک کا نام بتانے سے گریز کیا۔

عراق کے وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔

TAGGED:Featuredریچھ کو پکڑا اور دوبارہ بے ہوش کرکے طیارے میں سوار کرایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مارک زکر برگ نے ایلون مسک کی ’کیج فائٹ‘ کا چیلنج قبول کرلیا، آج ہی لڑنے کو تیار
Next Article بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ،7 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کیریبیئن پریمیئر لیگ: کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ…

September 2, 2025
پاکستان

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا…

December 6, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور…

August 24, 2023
پاکستان

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?