Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قطر نےاسرائیل -حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > قطر نےاسرائیل -حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
تازہ تریندنیا

قطر نےاسرائیل -حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی

Published November 22, 2023
Tags: Featured اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی قطر کی وزارت خارجہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تصدیق
Share
SHARE

دوہا (ویب ڈیسک): اسرائیلی پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد قطر کی وزارت خارجہ نے بھی اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کا خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ انسانی بنیادوں پر ہوا، معاہدے کے تحت امدادی سامان غزہ لے جانے کی اجازت ہو گی، امدادی سامان میں ایندھن کی ترسیل بھی شامل ہے۔

ترجمان قطری وزارت خارجہ کے مطابق پہلےمرحلے میں قید خواتین اور بچوں کی رہائی کا تبادلہ شامل ہے، 4 روزہ جنگ بندی میں 50 اسرائیلی خواتین بچوں کی مرحلہ وار رہائی ہو گی۔

ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ حماس مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عہد کرے تو جنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قیدیوں کا تبادلہ ہلال احمر، اسرائیل، قطر اور حماس کی معاونت سے عمل میں آئے گا۔

دوسری جانب اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اسرائیل غزہ میں اپنی کارروائیاں دوبارہ سے شروع کرے گا۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ اور دیگر قابض علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 25 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے اسپتالوں اور اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپوں کے ساتھ ساتھ اسکولوں پر بمباری کر کے غزہ کو قبرستان میں بدل دیا ہے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندیقطر کی وزارت خارجہیرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تصدیق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’بچوں کا قتل عام بند کرو‘، دیا مرزا کا غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو روکنےکا مطالبہ
Next Article آئی سی سی کیجانب سے خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل،سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہونگے: خامنہ ای

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا ہےکہ اسرائیل، سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق…

May 2, 2024
پاکستان

کفایت شعاری کمیٹی:غیرجنگی فوجی بجٹ میں15 فیصد کمی کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے موجودہ حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی…

February 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا

کراچی (ویب ڈیسک): معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ…

July 18, 2025
پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی(ویب ڈیسک):سی ٹی ڈی پنجاب اور وفاقی حساس ادارے نے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے…

February 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?