Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاکھوں دلوں کی دھڑکن سشمیتا سین کو دل کا دورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لاکھوں دلوں کی دھڑکن سشمیتا سین کو دل کا دورہ
انٹرٹینمنٹ

لاکھوں دلوں کی دھڑکن سشمیتا سین کو دل کا دورہ

Published March 2, 2023
Tags: Featured اسٹنٹ ڈال دیا گیا انجیو پلاسٹی کر دی گئی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک):سابق مس یونیورس اور نامور بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی۔بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اپنے والد کا بیان بتاتے ہوئے لکھا ’اپنے دل کو پرسکون رکھیں اور خوش رہیں، یہ بھی ضرورت پڑنے پر آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

سابق مس یونیورس نے بتایا کہ انہیں کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا تاہم اب ان کی انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے اور اسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ میرے ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ آپ کا دل بہت بڑا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

بھارتی اداکارہ نے وقت پر مدد کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اور پوسٹ میں ان سب کا دوبارہ شکریہ ادا کروں گی، یہ پوسٹ صرف اس لیے ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو بتا سکوں کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور میں زندگی گزارنے کے لیے تیار ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

TAGGED:Featuredاسٹنٹ ڈال دیا گیاانجیو پلاسٹی کر دی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بہارہ کہوبائی پاس پرایک اورحادثہ ، زیرتعمیر پل کےگارڈرز گرگئے
Next Article لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔چیف…

September 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز

لاہور (شوبز ڈیسک):بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنی اور اداکارہ شبانہ اعظمی کی دوستی پر بات…

February 19, 2023
کاروبار

بانڈز کی قدرمیں کمی، پاکستان ادائیگیوں کے دباؤ کا شکار ہے،موڈیز

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج کے لیے جاری مذاکرات کسی معاہدے پر…

February 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں۔7 مئی…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?