Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست
کھیل

یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست

Published March 7, 2023
Tags: 8 وکٹوں کے نقصان پر Featured ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں حاصل کیا
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز کا 206 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ملتان سلطانز کی اننگز
ملتان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز مستحکم رہا اور 57 کے مجموعی اسکور پر محمد رضوان 33 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

روسو 15 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ شان مسعود اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار بیٹنگ کے بدولت ملتان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے۔

شان مسعود 75 اور ٹم ڈیوڈ نے 60 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان اور محمد وسیم نے 2، 2 جبکہ فہیم اشرف نے ایک وکٹ حاصل کی۔

TAGGED:8 وکٹوں کے نقصان پرFeaturedہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں حاصل کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ کراچی:ہولی منانےپر مذہبی تنظیم کاحملہ،سندھ حکومت کا نوٹس
Next Article پی ایس ایل نمائشی ویمنز میچز : ایمازونزکا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ قومی ٹیم بغیر کپ کےکل وطن لوٹے گی

عمان (اسپورٹس ڈیسک): جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کل وطن لوٹے گی۔عمان میں کھیلے…

June 2, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا

حیدرآباد دکن(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دورا ن زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران…

October 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان پرحملہ کرنیوالے ملزمان گرفتار،بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی؛ ملزمان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو واقعے کے 24گھنٹوں…

April 16, 2024
پاکستان

جناح ہاؤس حملے میںPTI ورکرز نظر آئے:سینیٹرولید اقبال کا اعتراف

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور…

May 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?