Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پاکستان

اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Published February 13, 2024
Tags: Featured پنجاب کے ضلع چکوال خود کو بھی گولی مار لی گھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل
Share
SHARE

چکوال (ویب ڈیسک): پنجاب کے ضلع چکوال میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت سلیم نے اپنے 4 بچوں اوربیوی کوقتل کرکےخودکشی کی۔

پولیس کا کہناہے کہ شفقت سلیم نے ون فائیو پر کال کرنے کے بعد خود کو گولی ماری جب کہ دیگر مقتولین میں سے بیٹیوں کی عمریں 14 اور 16 سال، دو بیٹوں کی عمریں 13 اور17 سال تھی۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول نے مالی مسائل سے تنگ آکر اہلخانہ کو قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی، مقتول آن لائن کاروبار کرتا تھا جس میں نقصان کی وجہ سے ذہنی پریشانی کا شکار تھا۔

TAGGED:Featuredپنجاب کے ضلع چکوالخود کو بھی گولی مار لیگھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماہرہ خان کےحاملہ ہونے کی خبروں‌کی گردش، اداکارہ نے تردید کردی
Next Article جنگ غزہ سے رفح تک پھیل گئی: اسرائیلی فوج کی بمباری، 164 فلسطینی شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکاروبار

گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

January 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

ضلع کونسل ٹھٹہ کی نصف نشستوں پر پی پی پی بلامقابلہ کامیاب

ٹھٹہ (نجات نیوز): ٹھٹہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب…

January 14, 2023
پاکستان

لاپتہ افراد کیخلاف درخواست کی سماعت، بلوچستان میں مکمل اور سندھ میں جزوی شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواست کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے درمیان بدھ…

January 3, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?