Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری

Published February 25, 2023
Tags: Featured صحرائے تنامی کے شمالی کنارے پر لجامانو میں مچھلیاں چھوٹے سائز کی تھیں
Share
SHARE

لجامانو (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش ہوگئی، شہری یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے ایک دور دراز قصبے میں بارش کے دوران آسمان سے مچھلیاں برس پڑیں، یہ غیر معمولی نظارہ دیکھ کر رہائشی حیران رہ گئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ حیرت انگیز مناظر آسٹریلیا کے جنوب مغرب میں صحرائے تنامی کے شمالی کنارے پر واقع قصبے لجامانو میں دیکھے گئے۔

گاؤں کے بزرگوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ 2010 میں بھی اس قصبے میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوئی تھی۔

آسمان سے گرنے والی زندہ مچھلیاں چھوٹے سائز کی تھیں جنہیں مقامی بچوں نے پکڑ کر پانی کے جار میں ڈالا

In a freak weather event, alive fish started falling from the sky at the Lajamanu community on the edge of the #Australian desert.
Tornados can suck up fish from lakes and drop them 100s of km away, and if the fish are lucky they won't freeze, and they'll survive the fall. pic.twitter.com/G1LXoNz1qI

— last_goose (@ElaBoubou) February 21, 2023

لجامانو کے کونسلر نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں ایک بڑا طوفان بستی کی طرف بڑھتا ہوا دیکھا گیا،مقامی لوگوں کا خیال تھا کہ موسلادھار بارش ہوگی لیکن جب بارش شروع ہوئی تو مقامی لوگوں نے آسمان سے پانی کے ساتھ مچھلیاں گرتی بھی دیکھیں۔

انہوں نے بتایا کہ آسمان سے گرنے والی زندہ مچھلیاں چھوٹے سائز کی تھیں جنہیں مقامی بچوں نے پکڑ کر پانی کے برتن میں ڈالا۔

ماہرین موسمیات کے مطابق ایسے واقعات بڑے پیمانے پر آنے والے طوفانوں کی وجہ سے ہو سکتے ہیں جو دریاؤں سے پانی اور مچھلیوں یا دیگر چھوٹے آبی جانداروں کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور پھر آسمان سے یہ جاندار ہوا کے ذریعے گرتے ہیں۔

کچھ افراد نے ایسی غیر معمولی بارش کو ‘خدا کی ایک نعمت’ قرار دیا۔

TAGGED:Featuredصحرائے تنامی کے شمالی کنارے پرلجامانو میںمچھلیاں چھوٹے سائز کی تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد،پاکستان نے ووٹ نہیں‌دیا
Next Article جیمزویب دوربین کےانکشافات:کائنات کی تشکیل کی تھیوری تبدیل ہوسکتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ

میامی (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک خاکروب کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف لینا مہنگا پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے…

August 7, 2023
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار…

July 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج

بھرت پور (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج…

August 27, 2025
دنیا

امریکہ کی کھل کراسرائیل کی حمایت،عرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ رد کردیا

عمان (ویب ڈیسک): اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر…

November 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?