Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل نمائشی ویمنز میچز : ایمازونزکا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل نمائشی ویمنز میچز : ایمازونزکا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
کھیل

پی ایس ایل نمائشی ویمنز میچز : ایمازونزکا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

Published March 8, 2023
Tags: 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل Featured پہلا میچ پنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ویمنز
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی ویمنز کرکٹ کے پہلے میچ میں ٹیم ایمیزون کی کپتان بسمہ معروف نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل نمائشی ویمنز کرکٹ کا پہلا میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، ایمازونز ٹیم کی قیادت بسمعہ معروف اور سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کررہی ہیں۔

نمائشی میچز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 18۔ 18کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، نمائشی ویمنز کرکٹ میچز میں 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جن میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سمیت 7 ممالک کی ٹاپ کھلاڑی شامل ہیں۔

خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 نمائشی میچز کھیلے جائیں گے، دوسرا میچ 10 اور تیسرا میچ 11 مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائےگا ۔

TAGGED:10 غیر ملکی کھلاڑیوں کی خدمات حاصلFeaturedپہلا میچ پنڈی اسٹیڈیم میںپی ایس ایل ویمنز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست
Next Article لاہور میں جلسے، جلوس،ریلی اور دھرنوں پر پابندی عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
پاکستان

عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کے…

October 8, 2024
دنیا

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں2 جوہری بموں کے برابر یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے…

June 10, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ، عمارت کو تہس نہس کردیا

تامل ناڈو - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس…

January 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?