Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
پاکستان

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

Published November 2, 2023
Tags: Featured شاہ محمود قریشی پر خصوصی عدالت فرد جرم عائد کرچکی ہے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے شاہ محمود کو فوری اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی جس پر انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں شاہ محمود قریشی کے ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے جن کو دیکھتے ہوئے انہیں اسپتال میں مزید رکھنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر خصوصی عدالت فرد جرم عائد کرچکی ہے۔

TAGGED:Featuredشاہ محمود قریشی پر خصوصی عدالت فرد جرم عائد کرچکی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پروٹیز کی نیوزی لینڈ کیخلاف جیت، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار
Next Article “اندھا بانٹے ریوڑیاں”: بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ:نیب کی سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکرنیکی استدعا

کراچی (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ ہائی کورٹ سے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت…

April 19, 2023
دلچسپ و عجیب

میکسیکو کے میئر نے شہریوں کی خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

میکسیکو (ویب ڈیسک) : جنوبی میکسیکو کے ایک میئر نے اپنے شہر کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے قدیم روایت…

July 6, 2023
کھیل

پنجاب حکومت کاPSL کی سکیورٹی کیلئے رقم دینے سے انکار

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سکیورٹی کیلئے سرکاری خزانے سے 50 کروڑ…

February 25, 2023
پاکستانکاروبار

نواز شریف کاپنجاب کیلیےاعلان: پنجاب میں بجلی فی یونٹ 14 روپے کمی

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک…

August 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?