Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان بلڈ ٹیسٹ کے ڈر سے گرفتاری نہیں دیتے ؛ مریم نواز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان بلڈ ٹیسٹ کے ڈر سے گرفتاری نہیں دیتے ؛ مریم نواز
پاکستانتازہ ترین

عمران خان بلڈ ٹیسٹ کے ڈر سے گرفتاری نہیں دیتے ؛ مریم نواز

Published March 10, 2023
Tags: کارکن کی موت کی تحقیقات وزارت عظمیٰ کا امیدوار اللہ جانتا ہے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا۔

ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے.

پی ٹی آئی کے جس کارکن کی جان گئی اس کے بزرگ والد کو عمران خان نے زمان پارک بلایا جہاں خود بادشاہ کی طرح بیٹھے ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر (ن) لیگ ہے ، وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے۔

TAGGED:کارکن کی موت کی تحقیقاتوزارت عظمیٰ کا امیدوار اللہ جانتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ 2 ہفتے تک معطل کردیے
Next Article ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بوائز اور گرلز دونوں ٹائٹل جیت لیے

التماتی - قازقستان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ…

August 14, 2025
پاکستان

کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق زرغون روڈ کے قریب دھماکے کی جگہ…

September 30, 2025
پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا…

January 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

کے پی حکومت کرم میں لگی آگ بجھانے کے بجائے وفاق میں آگ لگانے پر تلی ہے، گورنر

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کرم میں لگی آگ بجھانے…

November 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?