Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ 2 ہفتے تک معطل کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ 2 ہفتے تک معطل کردیے
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ 2 ہفتے تک معطل کردیے

Published March 10, 2023
Tags: سماعت 2 ہفتے بعد کی جائے گی وکالت نامہ اگلی سماعت میں
Share
SHARE

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان ہائیکورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کردئیے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلاء کو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ آئینی درخواست پرسماعت 2 ہفتے بعد کی جائے گی۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پرکوئٹہ میں درج مقدمے کیخلاف پی ٹی آئی نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ غیرقانونی طور پر درج کیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں درج مقدمے کو خارج کیا جائے۔

چئیرمین پی ٹی آئی پر مقدمہ خارج کرنے کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ میں جمع کروانے کے موقع پر پی ٹی آئی کے صوبائی صدر قاسم خان سوری اور عمران خان کی قانونی ٹیم بھی موجود تھی۔

TAGGED:سماعت 2 ہفتے بعد کی جائے گیوکالت نامہ اگلی سماعت میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب نے فیض حمید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا
Next Article عمران خان بلڈ ٹیسٹ کے ڈر سے گرفتاری نہیں دیتے ؛ مریم نواز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 15, 2023
پاکستان

کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری

(ویب ڈیسک):‌کراچی: سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔اسپتال…

June 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پنک بس کی تعریف، سندھ میں ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کی پیشکش

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ…

March 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

میاںوالی:تھانہ مکڑ وال پر 20-25 دہشت گردوں کا حملہ،شدید فائرنگ

میانوالی (نیوز ڈیسک): میانوالی میں مسلح دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن کو گھیر کر حملہ کردیا، پولیس اور مسلح افراد…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?