Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا
کھیل

کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا

Published March 11, 2023
Tags: Featured علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم میں کراچی ساؤتھ ن09 گولڈ کراچی گیمز کا انعقاد
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی گیمز باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا۔دو روزہ مقابلوں میں کراچی کے 05 اضلاع کے 70 باکسروں نے حصہ لیا اور فائنل میں 10 مقابلے ہوئے۔ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر پہلی، کراچی ویسٹ نے 03 گولڈ لیکر دوسری اور ملیر نے 02 گولڈ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس سے قبل سیکرٹری کراچی باکسنگ عبدالرزاق بلوچ نے مہمان خصوصی کو ٹورنامنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

نتائج کے مطابق محمد عمر نے زید کو 2-1 سے، فرہاد نے عمر فاروق کو 2-1 سے، اسامہ نے فیض علی کو 3-0 سے، فیضان رضا نے معراج الدین کو 3-0 سے، حضیف نے نصیر اختر کو 3-0 سے، جنید علی نے سمیر کو 2-1 سے، سیلان نے علی عمر کو 2-1 سے، مصدق نے دانیال کو 2-1 سے بختاور نے وردا کو 3-0 سے، حنیفہ کمانڈو نے زہرہ کو 3-0 سے، اریبہ نے مہوش کو 2-1 سے شکست دی۔

علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں کراچی ڈویڑن باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل بلدیہ کے تعاون سے دو روزہ کراچی گیمز باکسنگ ایونٹ کے اختتامی تقسیم انعامات کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن نے کہا کہ کراچی گیمز کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کے مخصوص صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیمی عمل کو بھی جاری رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج باکسنگ کے یہ مقابلے دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں، انشاء اللہ آنے والے دنوں میں کراچی اولمپک گیمز کا بھی انعقاد کیا جائیگا ۔

اس کے علاوہ لیاری کے سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری نے کہا کہ اسپورٹس یہاں کے لوگوں کی پہچان اور کراچی گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے۔

TAGGED:Featuredعلی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم میںکراچی ساؤتھ ن09 گولڈکراچی گیمز کا انعقاد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری
Next Article IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی کا بم گرنیوالا:IMF نرخ %50 ,حکومت %33 بڑھانےپر آمادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3دن باقی…

February 7, 2023
دنیا

چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جس کے…

February 5, 2023
پاکستان

پی ڈی ایم کا عدالتی رویے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک):پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں…

May 12, 2023
پاکستان

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، بھرپور مزاحمت کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی…

April 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?