Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول
پاکستان

IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول

Published March 11, 2023
Tags: Featured معاشی بحران کا سامنا ملک میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے ہم لاکھ نئے مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کے منصفانہ انداز میں پیش نہیں آرہا ہے اور ملک ’بدترین قسم کے بحران‘ کا سامنا کر رہا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کو دیے گئے تفصیلی انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، گزشتہ برس کے بدترین سیلاب اور دہشت گردی کے نتائج ایک مرتبہ پھر نمایاں ہو رہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پی پی پی نے سرمایہ وصولی میں اضافے کی حمایت کی اور ہمارا یہ ماننا ہے کہ جو صاحب ثروت ہیں ان کو زیادہ حصہ ادا کرنا چاہیے لیکن پاکستان آئی ایم ایف کے گزشتہ 23 پروگرواموں میں ڈھانچا جاری ٹیکس اصلاحات نہیں کرپایا، جس کا ہم حصہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ ’کیا یہ وقت ہے کہ ہماری ٹیکس پالیسی اور ٹیکس وصولی کے بارے میں تنقید کی جائے جبکہ ہم بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلی کا سامنا کر رہے ہیں‘۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ منصفانہ انداز میں پیش نہیں آرہا ہے حالانکہ ہم ایک لاکھ نئے مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں جو افغانستان سے مغرب کی واپسی کے بعد آئے ہوئے ہیں اور ہمارے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف ایک ایسے وقت میں مذاکرت کو طول دے رہا ہے جب ہمیں اپنے غریب ترین عوام کی مدد کے لیے پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ ان کی جانب سے کہا گیا کہ جب ٹیکس اصلاحات مکمل نہیں ہوتیں ہم آئی ایم ایف پروگرام مکمل نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کوویڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کا اہل تھا، افغانستان میں طالبان کے قبضے کے ساتھ ساتھ مہنگائی اور دیگر معاملات کا سامنا کرنا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد گزشتہ برس ملک بدترین سیلاب کا شکار ہوا اور یہ موسمیاتی تبدیلی کا بدترین بحران تھا، جس کا ہمیں سامنا کرنا پڑا۔

TAGGED:Featuredمعاشی بحران کا سامناملک میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہےہم لاکھ نئے مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا
Next Article وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک): فلمی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ’آسکر ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا،…

January 24, 2023
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر…

January 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

لو جی سن لو : پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خان

(شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا…

November 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

دیامر :مسافر بس اور کارمیں ٹکر، کھائی میں گرگئیں، 30 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): دیامر میں مسافربس اور کار ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرگئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?