Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل 8 آخری میچ: کراچی نے لاہور کو 86 رنز سے ہرا دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل 8 آخری میچ: کراچی نے لاہور کو 86 رنز سے ہرا دیا
کھیل

پی ایس ایل 8 آخری میچ: کراچی نے لاہور کو 86 رنز سے ہرا دیا

Published March 12, 2023
Tags: 197 رنز کا ہدف تھا 86 رنز سے شکست Featured نمبر پر آںیوالی ٹیم کراچی کنگز سے
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): کراچی کنگز نے پی ایس ایل 8 کے اپنے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا۔پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود لاہور قلندرز آخری نمبر پر آںیوالی کراچی کنگز کے ہاتھوں 86 رنز سے شکست کھاگئی۔ اسکے ساتھ ہی پی ایس ایل 8 کے گروپ مرحلے کا اختتام ہو گیا ہے اور دو دن آرام کے بعد 15 مارچ سے پلے آف مرحلہ شروع ہو گا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 30 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 18.5 اوور میں 110 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

قبل ازیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز نے مقرہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ محمد اخلاق 51 ، کپتان عماد وسیم 45، طیب طاہر 40 اور بین کٹنگ 33 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

لاہور قلندرز کی طرف سے زمان خان، حسین طلعت اور حارث رؤف نے 2، 2 جبکہ دلبر حسین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کو آج کے میچ کیلئے آرام دیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ کپتانی ڈیوڈ ویسا کرررہے ہیں۔

کراچی کنگز کی جانب سے محمد اخلاق نے بطور وکٹ کیپر اور بیٹسمین ڈیبیو کیا ہے جبکہ لاہور قلندرز کی طرف سے شین ڈیڈسویل ڈیبیو میچ کھیل رہے ہیں۔

TAGGED:197 رنز کا ہدف تھا86 رنز سے شکستFeaturedنمبر پر آںیوالی ٹیم کراچی کنگز سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کو نہیں مانیں گے:مرادشاہ
Next Article توشہ خانہ کیس:عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیا

(ویب ڈیسک ):گزشتہ سال کئی ریکارڈز توڑنے والی فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ…

August 20, 2024
کاروبار

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا

کراچی (نجات نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ…

January 9, 2023
پاکستان

عمران خان کا ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اسلام آباد کے ڈی چوک میں جاں بحق ہونے کارکنوں کا…

December 3, 2024
پاکستان

ملک کےمختلف شہروں میں طوفانی موسلا دھار بارش: اسلام آباد بھی ڈوب گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار…

August 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?