Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودیہ سے تعلقات : ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سعودیہ سے تعلقات : ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا
کاروبار

سعودیہ سے تعلقات : ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا

Published March 13, 2023
Tags: Featured ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا سعودی عرب ایران تعلقات کی بحالی کے مثبت اثرات
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): گزشتہ دنوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے تعلقات کی بحالی کے مثبت اثرات ایرانی ریال کی قیمت میں اضافے کی صورت میں سامنے آنا شروع ہوگئے۔گزشتہ روز ایرانی ریال نے حال ہی میں ہونے والے کچھ نقصانات کی تلافی کردی ہے جمعہ کو ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں 6 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلقات بحالی کے بعد ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا، غیر سرکاری فری مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے ریال کی قدر 447 ہزار ریکارڈ کی گئی۔

فارن ایکسچینج ویب سائٹ “بون باسٹ ڈاٹ کام” نے بتایا ہے کہ غیر سرکاری فری مارکیٹ میں ہفتے کے روز ڈالر کے مقابلے میں ریال کی قدر 447 ہزار ریکارڈ کی گئی، جمعہ کو یہ قدر 477 ہزار تھی۔

فروری کے آخر میں ریال ڈالر کے مقابلے میں 601500 کی ریکارڈ نچلی سطح پر آ گیا تھا لیکن اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے تہران کے دورے سے ایران کے جوہری پروگرام پر تناؤ کم ہونے کے بعد مارچ میں ایرانی ریال کی قیمت میں تیزی آئی۔

سالانہ افراط زر کی شرح 50 فیصد سے زیادہ ہونے کی وجہ سے ایرانی عوام غیرملکی کرنسی یا سونا خرید کر اپنی بچت کی قدر کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ستمبر میں ملک گیر احتجاج شروع ہونے کے بعد سے اب تک ریال اپنی قدر کا تقریباً 30 فیصد کھو چکا ہے۔

TAGGED:Featuredایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیاسعودی عرب ایران تعلقات کی بحالی کے مثبت اثرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گیا
Next Article دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے

(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی…

August 3, 2023
دلچسپ و عجیب

ہسپانوی ایتھلیٹ بیٹرز فلامنی نے 500 دن غار میں تنہا کیوں گذارے ؟

غرناطہ (ویب ڈیسک): تنہا اور دنیا سے قطع تعلق ہونا کسی کو نہیں پسند لیکن آج بھی دنیا میں ایسے…

April 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر مجھے’سن آف سردار 2′ سے نکالا؛ وجے راز

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر اداکار وجے راز کو نئی آنے والی…

August 18, 2024
پاکستاندنیا

ایران نے قبضے میں لیے گئے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔سفارتی ذرائع…

April 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?