Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق
صحت

دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق

Published March 13, 2023
Tags: Featured قطرے دن میں ایک مرتبہ نظر کی کمزوری کو دور کیا جاسکتا ہے
Share
SHARE

ہانگ کانگ (ہیلتھ ڈیسک): موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرنے سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی تیزی سے بالخصوص دور کی نظر کی کمزوری کے شکار ہیں تاہم ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایٹروپِن نامی آئی ڈراپس اس کیفیت کو سست ضرور کرسکتا ہے۔دنیا بھر میں ایٹروپِن آئی ڈراپس مائیوپیا (دور کی نظر کی کمزوری) کو شرح کو کم کرنے کے لیے عام استعمال ہوتا ہے۔ اب معلوم ہوا کہ کم ارتکاز یعنی 0.05 سے 0.01 فیصد ایٹروپِن والا مائع کم ازکم وقتی طور پر اس کیفیت کو سست کرسکتا ہے۔ اس ضمن میں جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں ایک تحقیقی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ ایٹروپن آنکھوں کے پٹھوں اور عضلات کو پرسکون رکھ کر بصارت کے ارتکاز یعنی فوکس کو بہتر بناتی ہے۔

جامعہ ہانگ کانگ سے وابستہ ڈاکٹر جیسن یام اور ان کے ساتھی کہتے ہیں کہ ایٹروپِن اب بھی ایشیا میں استعمال ہوتی ہے۔ اس ضن میں انہوں نے 4 سے 9 برس کے 474 بچوں کو شامل کیا ہے جنہیں 0.01 اور 0.05 فیصد ایٹروپِن کے قطرے دن میں ایک مرتبہ ٹپکائے گئے۔ اسی گروہ میں سے بعض کو صرف فرضی دوا کے قطرے بھی دیئے گئے۔
پہلا رضاکار بچرہ گیارہ جولائی 2017 کو شامل ہوا اور آخری بچے کو 4 جون 2020 میں شامل کیا گیا جبکہ 4 جون 2022 کو سب کا فالو اپ کیا گیا۔ معلوم ہوا کہ جن بچوں کو 0.05 ایٹروپن دیا گیا ان میں نظر کی کمزوری کم دیکھی گئی جس کی شماریاتی اہمیت ہے۔

اس طرح اگر بچوں کی آنکھوں میں صرف 0.05 فیصد والے ایٹروپِن کے قطرے ٹپکائے جائیں تو اس سے اگلے چند برس تک نظر کی کمزوری کو دور کیا جاسکتا ہے۔ دور کی بصارت میں کمی ایک غیرمعمولی کیفیت ہے جو پوری دنیا کا عارضہ بن چکا ہے۔ اب یہ حال ہے کہ 2050 تک دنیا کی نصف آبادی اس کا شکار ہوسکتی ہے۔

تاہم ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ والدین ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی ایٹروپِن استعمال کریں اور خود سے استعمال کرنے سے اجتناب کریں۔

TAGGED:Featuredقطرے دن میں ایک مرتبہنظر کی کمزوری کو دور کیا جاسکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ سے تعلقات : ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا
Next Article برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

(ویب ڈیسک): یوکرینی خاتون صحافی وکٹوریہ روشچینا روسی حراست میں انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ وکٹوریہ یوکرینی…

October 13, 2024
دنیا

آسٹریلیا میں طوفان سے تباہی، درجنوں افراد زخمی، بجلی کا نظام درہم برہم

کوئنز لینڈ - آسٹریلیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے…

March 8, 2025
کھیل

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں دہشتگرد حملے کا خدشہ، اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق

نیو یارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…

June 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان امیر ترین اداکار بن گئے، آرنلڈ اور سلینا گومز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک ): بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے۔بھارتی ادارے ہورون…

October 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?