Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو
صحت

ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو

Published March 13, 2023
Tags: Featured ایمبولینسوں کو بطور میت گاڑی استعمال ٹھٹھہ کی 1122 کی ایمبولینس
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے پی ایم یو) کے لانڈھی کیمپس کا افتتاح کر دیا۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے نئے کیپمس کے افتتاح کے موقع پر وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ جے ایس ایم یو کے نئے کیمپس سے نوجوانوں کو اپنی اسکلز نکھارنے کے مواقع ملیں گے۔

سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول سے متعلق سوال پر ڈاکٹر عذرا نے کہا کہ ڈاکٹر رسول نے نجی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا جسے نامنظور کرتے ہوئے انہیں 15 دن کی چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر طارق محمود کو اضافی چارج دیا گیا ہے۔

ایک اور سوال پر ڈاکٹر عذرا فضل کا کہنا تھا سوشل میڈیا پر ٹھٹھہ کی 1122 کی ایمبولینس سے متعلق ویڈیو کی تحقیقات کی ہیں، ان ایمبولینسوں کو میت گاڑی کے طور پر استعمال کریں گے۔

TAGGED:Featuredایمبولینسوں کو بطور میت گاڑی استعمالٹھٹھہ کی 1122 کی ایمبولینس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا کپتان- شاداب خان
Next Article بلدیہ کراچی:ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم کا واضح اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں…

July 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

مہاراشٹرا کے وزیر کی سائنس: مچھلی کھاؤ ، ایشوریا رائے جیسے بن جاؤ

مہاراشٹرا (شوبز ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر برائے قبائلی امورجات وجے کمار گاوت نے نوجوانوں کو مچھلی کھانے کی…

August 25, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ…

April 26, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے بننے کے عمل کی تصویر کھینچی ہے۔زمین…

September 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?