Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول
پاکستان

لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول

Published March 14, 2023
Tags: Featured پراپرٹیز ایم کیو ایم کی ملکیت ہیں تقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیز خالد مقبول صدیقی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے لندن کی عدالت میں پراپرٹی کیس میں فتح کے بعد پارٹی کو ملنے والی جائیدادوں سے متعلق گفتگو کی ہے۔لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لندن کی جائیدادیں شہیدوں کی پراپرٹی ہے، یہ جائیدادیں ایک ٹرسٹ کے ذریعے، تعلیم، صحت، روزگار، لاپتا اور اسیر کارکنوں کی قانونی مدد اور کارکنوں کی فلاح کے لیے استعمال ہوں گی۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران فاروق کی بیوہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہیں، انہیں اُن کا حق دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بانی متحدہ کی رہائشگاہ اور دیگر ٹرسٹیز کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا تھا۔

دوسری جانب فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی ایم کیو ایم ہے، 6 پراپرٹیزٹرسٹ کےنام پر تھیں، یہ ایم کیو ایم کے نام پر بنے تھے، یہ پراپرٹیز ایم کیو ایم کی ملکیت ہیں، اینڈومنٹ فنڈ قائم کیا جائے گا، اس پیسے کی ریکوری کیسے ہو گی، اب یہ بھی ہمیں دیکھنا ہے۔

لندن ہائی کورٹ نے تقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیز کے کیس کا فیصلہ امین الحق اور دیگر کے حق میں سنا دیا ہے جس سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی پارٹی قیادت کے بعد لندن میں موجود جائیداد سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔

TAGGED:Featuredپراپرٹیز ایم کیو ایم کی ملکیت ہیںتقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیزخالد مقبول صدیقی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہورریلی:عمران خان کابلٹ پروف گاڑی کے اندر سےمختصر خطاب
Next Article ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف درخواست…

October 25, 2023
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے…

February 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

سینیئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور (شوبز ڈیسک): لاہور میں سینیئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق حسن عسکری پھیپھڑوں کے سرطان…

October 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

میٹرک امتحانات کے دوران طالبات بے ہوش،لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ برہم

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?