Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہورریلی:عمران خان کابلٹ پروف گاڑی کے اندر سےمختصر خطاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہورریلی:عمران خان کابلٹ پروف گاڑی کے اندر سےمختصر خطاب
پاکستان

لاہورریلی:عمران خان کابلٹ پروف گاڑی کے اندر سےمختصر خطاب

Published March 13, 2023
Tags: Featured داتا چوک پرساؤنڈسسٹم اور اسٹیج ریلی میں ایمبولینس بھی پھنسی رہی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں نکالی جانے والی ریلی سے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے اندر سے مختصر خطاب کیا۔

و بار ریلی ملتوی ہونے کے بعد بالآخر عمران خان آج ریلی نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔

ریلی زمان پارک سے داتا دربار جانی تھی تاہم عمران داتا دربار سے پہلے ہی بلٹ پروف گاڑی سے مختصر خطاب کر کے واپس روانہ ہوگئے۔ داتا دربار پر منتظر کارکن مایوس ہوگئے ۔

سینٹرل پنجاب کی قیادت نےداتا دربارچوک پرساؤنڈسسٹم اور اسٹیج لگایا تھا۔

پی ٹی آئی کی ریلی کے باعث زمان پارک سے داتا دربار کے راستے میں ٹریفک متاثر رہی، ریلی میں ایمبولینس بھی کئی منٹ تک پھنسی رہی۔

TAGGED:Featuredداتا چوک پرساؤنڈسسٹم اور اسٹیجریلی میں ایمبولینس بھی پھنسی رہی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلدیہ کراچی:ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش
Next Article لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

(ویب ڈیسک ):جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو ڈیڑھ سال سے ادائیگیاں نہیں ہوئیں جس پر اساتذہ نے آج…

September 14, 2023
پاکستان

سجاول کے5 ماہی گیروں سمیت بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے

سجاول (ویب ڈیسک): بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق قیدیوں…

September 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں…

September 18, 2024
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ویب‌ڈیسک ): مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید…

July 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?