Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زمان پارک: یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > زمان پارک: یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
پاکستانتازہ ترین

زمان پارک: یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

Published March 15, 2023
Tags: بندے لے کرپہنچیں عمران کی گرفتاری بارے پنجابی میں گفتگو
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔دونوں رہنما اس آڈیو میں پنجابی میں عمران خان کی گرفتاری بارے گفتگو کر رہے ہیں، اس موقع پر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ خان صاحب نے اس وقت کہا ہے کہ سارے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو فون کرو۔

جس پر سابق وفاقی وزیر داخلہ نے جواب میں کہا کہ ہم کر رہے ہیں،یاسمین راشد نے عمران خان کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ بندے لے کرپہنچیں۔

یاسمین راشد نے مزید کہا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں ان کوکہو فوری پہنچیں جو نہیں آئے گا اسے میں ٹکٹ نہیں دوں گا۔

TAGGED:بندے لے کرپہنچیںعمران کی گرفتاری بارے پنجابی میں گفتگو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
Next Article لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق سوال پر ردعمل کا…

May 23, 2023
پاکستان

جام صادق پل کی ایک راہداری BRT کے لیے مخصوص ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یلو لائن بی…

August 27, 2025
پاکستانکاروبار

پاکستان انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری کا شکارہے، عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری…

April 2, 2023
پاکستان

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق

قلات (ویب ڈیسک): قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?