Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
پاکستان

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق

Published July 16, 2025
Tags: 3 مسافر جاں بحق Featured دستی بم حملے قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی
Share
SHARE

قلات (ویب ڈیسک): قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ جب یہ قلات کے علاقے نیمرغ کراس کے قریب پہنچی ہے تو قریبی پہاڑوں پر چھپے مسلح افرادنے کوچ کو روکنے کی کوشش کی۔ڈرائیورکے کوچ نہ روکے جانے پر مسلح افراد نے کوچ پر فائرنگ کے ساتھ دستی بم بھی پھینکے جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔

https://www.facebook.com/watch?v=2535556096810854

لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیر امیڈیکل اسٹاف کو طلب کرلیا گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق زخمی مسافروں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی نے ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

دوسری جانب ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی جی پولیس اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

TAGGED:3 مسافر جاں بحقFeaturedدستی بم حملےقلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگمسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیاری: پولیس کی کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار
Next Article اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے اس لیے آئینی…

September 24, 2024
دنیا

نیوزیلینڈ کے ہاسٹل میں آگ سے 10 افراد جھلس کر ہلاک

ویلنگٹن (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

May 16, 2023
پاکستان

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔وفاقی…

October 14, 2023
تازہ ترینصحت

رحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے12افراد جاں بحق

رحیم یارخان(نجات نیوز): رحیم یارخان میں وائرل انفیکشن سےایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع۔…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?