Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا؛ اقوام متحدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا؛ اقوام متحدہ
دنیا

اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا؛ اقوام متحدہ

Published March 15, 2023
Tags: Featured اسلامو فوبیا کے ذریعے امتیازی سلوک مسلم مخالف نفرت کے زہر کو ختم مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا۔
گزشتہ برس اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو ’’انٹرنیشنل ڈے ٹو کومبیٹ اسلاموفوبیا‘‘ کے لیے مختص کیا گیا تھا یعنی ہر سال 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جائے گا۔

The first International Day to Combat Islamophobia is a call for action to stamp out the poison of anti-Muslim hatred.

Discrimination diminishes us all. We must stand up against it.

Today & every day, we must counter the forces of division by reaffirming our common humanity.

— António Guterres (@antonioguterres) March 15, 2023

یہ دن منانے کا فیصلہ پاکستان اور او آئی سی کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی قرارداد کی منظوری کے بعد کیا گیا تھا۔ قرارداد میں کہا گیا تھا کہ قرآن کی بے حرمتی، نبی آخری الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں اور اسلام سے متعلق توہین آمیز کلمات سے عالم اسلام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

قرار داد میں کہا گیا تھا کہ نہ صرف مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا جا رہا ہے بلکہ اسلامو فوبیا کے ذریعے امتیازی سلوک بھی روا رکھا جا رہا ہے جس کے خلاف اقوام متحدہ کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری کے بعد آج 15 مارچ 2023 کو پہلی بار اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن اسلامو فوبیا کے خلاف اقدامات کا اعادہ کیا جائے گا اور تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا پہلا بین الاقوامی دن مسلم مخالف نفرت کے زہر کو ختم کرنے کے لیے ایکشن کا مطالبہ کرتا ہے۔

انتونیو گوتریس نے مزید لکھا کہ مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو ہم سب کھڑا ہونا چاہیے۔ آج اور ہر روز ہمیں اپنی مشترکہ انسانیت کا اعادہ کرتے ہوئے تقسیم کی قوتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

TAGGED:Featuredاسلامو فوبیا کے ذریعے امتیازی سلوکمسلم مخالف نفرت کے زہر کو ختممسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ منظرعام پر آگئی
Next Article پی پی پی سینیٹرعاجز دھامراہ کی ایس ٹی پی احتجاجی کیمپ آمد، اظہاریکجہتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق

(ویب ڈیسک ):نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر…

July 14, 2024
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا.

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ…

November 23, 2024
صحت

ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے پی ایم یو) کے…

March 13, 2023
پاکستان

شہباز شریف نےوزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، زرداری صاحب میرے بھائی کا خیال رکھنا؛ نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

March 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?