Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی پی پی سینیٹرعاجز دھامراہ کی ایس ٹی پی احتجاجی کیمپ آمد، اظہاریکجہتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی پی پی سینیٹرعاجز دھامراہ کی ایس ٹی پی احتجاجی کیمپ آمد، اظہاریکجہتی
پاکستان

پی پی پی سینیٹرعاجز دھامراہ کی ایس ٹی پی احتجاجی کیمپ آمد، اظہاریکجہتی

Published March 15, 2023
Tags: Featured اظہار یکجہتی کیا ایس ٹی پی کی جدوجہد کی حمایت بھی کی پیپلز پارٹی نے موقعی پرستی کی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ دشمن ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے لگایا گیا احتجاجی کیمپ گیارہویں روز بھی جاری رہا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ نے احتجاجی کیمپ میں آکر اظہار یکجہتی کیا اور ایس ٹی پی کی جدوجہد کی حمایت بھی کی۔

#SindhRejectsDigitalCensus2023
12th Day, Protest sit-in,
15th March 2023#KarachiPressClub @stpinfocell @QadirMagsiSTP pic.twitter.com/Ov9iAjMrGX

— Gulzar Ahmed Soomro (@gulzarsoomro1) March 15, 2023

اس موقع پر ایس ٹی پی کے وائس چیئرمین انجینئر گلزار احمد سومرو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عاجز دھامراہ کو کیمپ میں آنے اور ایس ٹی پی کی جدوجہد کی حمایت کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ہے، پ پ پ ڈیجیٹل مردم شماری پر اعتراض کرنا اچھا عمل ہے۔

لیکن اگر پیپلز پارٹی نے موقعی پرستی کی یا ڈیجیٹل مردم شماری کے معاملے پر کسی قسم کی سودے بازی کی تو سندھ کبھی بھی اس قومی جرم کو معاف نہیں کرے گا. ایس ٹی پی کی جانب سے جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک اس مردم شماری کو ملتوی نہیں کیا جاتا.

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری عاجز دھامرہ نے کہا کہ ہم ڈیجیٹل مردم شماری کے معاملے پر ایس ٹی پی کی جدوجہد کو درست سمجھتے ہیں اور ان کی جدوجہد کی حمایت بھی کرتے ہیں۔

اس موقع پر ایس ٹی پی کے مرکزی رہنما قادر چنا، شوکت ابڑو، کراچی ڈویژن کے رہنما حیات تنیو، عاشق تھہیم، نادر مگسی، رانو خان ​​زہرانی، محمد علی شیخ، مبارک بھٹی سمیت شمشاد زہرانی، جاوید کھوسو، ساگر ابڑو، نسیم چانڈیو، ماجد شیخ محمد موسیٰ لڑکو، مصری لڑکو سمیت سينکڑون کارکنان بھی موجود تھے۔

TAGGED:Featuredاظہار یکجہتی کیاایس ٹی پی کی جدوجہد کی حمایت بھی کیپیپلز پارٹی نے موقعی پرستی کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا؛ اقوام متحدہ
Next Article اسلام آباد:عمران خان کو پولیس کواسسٹ کرنا ہے رزسٹ نہیں؛سیشن جج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور:عربی حروفی لباس پرتوہین مذہب کا جھوٹاالزام ، پولیس نے خاتون کو بچالیا:معافی خاتون کو نہیں‌ہراساں کرنیوالے مانگیں، یہ دین اور شریعت کی بدنامی کا باعث بنے؛ علامہ اشرفی

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں عربی حروف تہجی والا لباس پہننے پر مشتعل ہجوم نے خاتون پر توہین مذہب کا…

February 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں

(ویب ڈیسک): بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا…

June 13, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات،…

May 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق…

February 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?