Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’عمران خان کارکنوں کی لاشیں چاہتا تھا لیکن ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے‘
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’عمران خان کارکنوں کی لاشیں چاہتا تھا لیکن ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے‘
پاکستان

’عمران خان کارکنوں کی لاشیں چاہتا تھا لیکن ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے‘

Published March 16, 2023
Tags: Featured ن لیگ کا بیانیہ کمزور نہیں ہم انہیں لاشیں نہیں دینا چاہتے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتا تھا کہ اسے 5 سے 8 کارکنوں کی لاشیں مل جائیں لیکن ہم انہیں لاشیں نہیں دینا چاہتے تھے۔خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو عدلیہ سے ریلیف مل رہا ہے، (ن) لیگ کو تو نہیں ملا، (ن) لیگ کی چھوٹی موٹی کمزوری ہو سکتی ہے مگر اس کا بیانیہ کمزور نہیں۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یاسمین راشد کی صدر عارف علوی سے بات چیت کی آڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ لوگ اب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کی دوسری آڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن تشدد میں ملوث تھے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہتا تھا کہ اسے 5 سے 8 کارکنوں کی لاشیں مل جائیں لیکن ہم انہیں لاشیں نہیں دینا چاہتے تھے۔

TAGGED:Featuredن لیگ کا بیانیہ کمزور نہیںہم انہیں لاشیں نہیں دینا چاہتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد:عمران خان کو پولیس کواسسٹ کرنا ہے رزسٹ نہیں؛سیشن جج
Next Article آپ نے قوم کو مصیبت میں ڈالا ہوا ہے؛جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

عالمی سطح پر ڈینگی میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری ڈینگی وائرس…

December 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے؛میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت کا 34 سال بعد اعتراف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت نے کہا ہے کہ پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ…

June 12, 2024
کھیل

امریکا کے ہاتھوں شکست:پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اختر

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان…

June 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، استحکام پاکستان پارٹی کیجانب سے الیکشن لڑیں گی

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?