Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ذیابیطس اور ڈپریشن مریض کو موت کے قریب کردیتے ہیں؛ تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ذیابیطس اور ڈپریشن مریض کو موت کے قریب کردیتے ہیں؛ تحقیق
صحت

ذیابیطس اور ڈپریشن مریض کو موت کے قریب کردیتے ہیں؛ تحقیق

Published November 16, 2023
Tags: Featured محققین نے خبردار کیا ہے موت کے خطرے کو چار گنا بڑھا سکتا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):نیو میکسیکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن کا شکار ہیں جس سے ان افراد میں ڈپریشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے شکار افراد کی کل تعداد 1.3 ارب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے جبکہ ذیابیطس کے شکار افراد کو ڈپریشن کا بھی زیادہ خطرہ ہوتا ہے، ان لوگوں کی نسبت جو شوگر کے مریض نہیں ہیں۔

مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس والے افراد میں عام آبادی کے مقابلے میں ڈپریشن کا امکان دوگنا ہوتا ہے اور دونوں کیفیات اموات کے خطرے کو بڑھا دیتی ہیں۔ تاہم اب ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ڈپریشن اور ٹائپ 2 ذیابیطس کا امتزاج موت کے خطرے کو دراصل چار گنا تک بڑھا سکتا ہے۔

محققین نے 2005 سے 2010 تک نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزامینیشن سروے کے 14,920 شرکاء کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ اور اس ڈیٹا کو انہوں نے 31 دسمبر 2019 تک سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے موت کے ریکارڈ سے منسلک کیا۔ نیو میکسیکو اسٹیٹ یونیورسٹی اور والڈن یونیورسٹی منیاپولس کی جانب سے کیا گیا یہ مطالعہ ’ذیابیطس اور میٹابولک سنڈروم: کلینیکل ریسرچ اینڈ ریویو‘ میں شائع ہوا ہے۔

TAGGED:Featuredمحققین نے خبردار کیا ہےموت کے خطرے کو چار گنا بڑھا سکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ
Next Article انڈسٹری میں لگنے والے پیسے کے بارے میں نہیں پوچھیں گےکہ کہاں سے آرہا ہے: نواز شریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوار زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ وہ منتخب ہوئے…

September 13, 2025
پاکستان

مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہ، علمائے کرام عدالت میں اور ویڈیولنک کے ذریعے پیش ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ نے مفتی تقی…

August 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اطالوی سائنسدانوں کا کارنامہ: کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی (ٹیک ڈیسک): اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔اٹالیئن…

April 15, 2023
پاکستانصحت

چیف جسٹس سندھ کا سائبر نائف یونٹ جناح ہسپتال کا دورہ:”دیگر ادارے بھی سندھ حکومت کے اس ماڈل سے سیکھیں”

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا…

July 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?