Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ملیر، ایئرپورٹ و دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ملیر، ایئرپورٹ و دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
پاکستانتازہ ترین

کراچی: ملیر، ایئرپورٹ و دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

Published March 17, 2023
Tags: ابر آلود موسم کے ساتھ گرد و غبار درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ کا امکان طوفان کے امکانات ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔کراچی کے ملیر، ماڈل کالونی اور ایئر پورٹ کے علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے دو روز قبل اپنی ایڈوائزری میں کہا تھا کہ شہر میں (آج) ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ بلوچستان میں داخل ہونے والی مغربی لہر کے تحت کراچی اور صوبے کے دیگر حصوں میںگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ مغربی لہر کے زیر اثر جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ گرد و غبار طوفان کے امکانات ہیں جبکہ شہر کے شمال اور شمال مشرقی مضافات میں ہلکی بارش متوقع ہے جس کی وجہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سیلسیس اور 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ نے کہا تھا کہ جمعہ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

TAGGED:ابر آلود موسم کے ساتھ گرد و غباردرجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ کا امکانطوفان کے امکانات ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد
Next Article بجلی پرسرچارج سے گردشی قرضوں کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، نیپرا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزادی مارچ مقدمہ:عمران خان، شیخ رشیداور قریشی بری،محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی…

June 13, 2024
پاکستان

عمران خان بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 منتقل

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان…

August 7, 2023
پاکستان

سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا

(ویب ڈیسک ):سرگودھا میں کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار کرکے گدھے کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق…

July 12, 2024
پاکستانکاروبار

خیبر پختونخوا: سونے کے بلاکس کی نیلامی میں کھربوں کی کرپشن بے نقاب

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں پلاسَر گولڈ کی نیلامی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو ا ہے۔تفصیلات کے مطابق…

August 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?