Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
پاکستانکاروبار

بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

Published March 13, 2024
Tags: Featured بجلی بلوں حکم امتناع میں توسیع کیس سال سے زیر التواء کے ایم سی ٹیکس وصولی کا اپنا طریقہ کار میونسپل چارجز کی وصولی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ کیس گزشتہ سال سے زیر التواء ہے، وفاق کے ماتحت ادارہ ضلعی ادارے کے ذریعے ٹیکس وصول نہیں کر سکتا لہٰذا کے ایم سی ٹیکس وصولی کا اپنا طریقہ کار بنائے۔

سماعت میں کے ایم سی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت ابھی بنی ہے ہمیں دلائل کے لیے مہلت درکار ہے، رولز سے متعلق نئی درخواست دائر کی ہے اس کی کاپی نہیں ملی۔

کے ایم سی کے وکیل کے مؤقف پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے نئی درخواست دائر کی ہے؟ جس پر وکیل نے کہا کہ درخواست کئی ماہ پہلے دائرکی تھی نوٹس ہو چکے ہیں۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کےخلاف حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

TAGGED:Featuredبجلی بلوںحکم امتناع میں توسیعکیس سال سے زیر التواءکے ایم سی ٹیکس وصولی کا اپنا طریقہ کارمیونسپل چارجز کی وصولی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف آسام اور تامل ناڈو میں‌احتجاج، فورسز کے ساتھ جھڑپیں
Next Article رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواست…

August 30, 2023
پاکستان

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اور بنوں امن جرگے کےا رکان…

July 25, 2024
پاکستان

آزادی مارچ مقدمہ:عمران خان، شیخ رشیداور قریشی بری،محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی…

June 13, 2024
کھیل

جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا

اسپین (اسپورٹس ڈیسک): اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?