Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کھوڑاشہرسے برساتی پانی نکالنے کیلیےعوام کا شدید احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کھوڑاشہرسے برساتی پانی نکالنے کیلیےعوام کا شدید احتجاج
پاکستانتازہ ترین

کھوڑاشہرسے برساتی پانی نکالنے کیلیےعوام کا شدید احتجاج

Published January 10, 2023
Tags: سیوریج سے نجات کھوڑا شہر گندا پانی نکالنے کامطالبہ
Share
SHARE

کھوڑا (نجات نیوز): 5ماہ گزرنے کے باوجود کھوڑا شہر کو گندے پانی اور سیوریج سے نجات نہیں مل سکی.تاجروں اور شہریوں نے چھتن شاہ بازار میں احتجاج کرتے ہوئے گندا پانی فوری طور پر نکالنے کامطالبہ کیا.

نیوز کے مطابق جسقم، دکانداروں اور شہریوں نےکھوڑاشہر کے ڈبل بازار سے گندے پانی کو ٹھکانے نہ لگانے کے خلاف چھتن شاہ بازار میں شدید احتجاج کیا۔

اس موقع پر مظاہرےکے رہنماؤں بادشاہ منگی، کامریڈ محمد علی اجن، سیف سومرو، استاد محمد صدیق ابڑو، وحید سومرو، رؤف سومرو اور دیگر نے کہا کہ گزشتہ پانچ ماہ چودہ روز سے مرکزی امام بارگاہ میں پانی کھوڑا ہے۔ شہر کے علی شاہ بازار اور چھتن شاہ بازار میں گٹروں کا گندہ پانی تالابوں کی شکل میں اختیار کرگیاہے۔

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کھوڑا ٹاؤن کمیٹی اور پبلک ہیلتھ گمبٹ کی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا، پبلک ہیلتھ گمبٹ کے ایس ڈی او، ٹاؤن آفیسر عظمت پھل کی لاپرواہی کے باعث شہر گندے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔

گندے پانی کی وجہ سے مارکیٹیں بند ہونے سے کاروبار متاثر ہوا ہے جس سے ہمارے بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ فوری نوٹس لیکر شہر سے گندے پانی کی نکاسی کی جائے بصورت دیگر ٹاؤن کمیٹی کھوڑا اور پبلک ہیلتھ گمبٹ کی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔

TAGGED:سیوریج سے نجاتکھوڑا شہرگندا پانی نکالنے کامطالبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں عوام آٹےکے لیےٹھوکریں کھانے پر مجبور
Next Article سچل گوٹھ ِمیں ڈکیتی: مزاحمت پر نوجوان قتل،مکینوں کااحتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملکی سیاست میں نئی ڈرامے بازی، ایم کیو ایم کی حکومت کو دھمکی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرانے کےلیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) اور…

January 2, 2023
پاکستانکاروبار

درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جولائی سے ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکسوں سے حاصل ہونےوالی آمدن کے ہدف میں…

September 28, 2025
پاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری

(ویب ڈیسک) : لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں…

February 24, 2024
پاکستان

پنجاب:ضمنی الیکشن کے دوران مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن ہلاک

نارووال (ویب ڈیسک): پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی…

April 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?