Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی

Published March 22, 2023
Tags: ٹھٹہ،بدین،حیدرآبادمیں بھی بارش کا امکان سسٹم کل تک اثر انداز رہنےکا امکان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے۔بحیرہ عرب سے بارش برسانے والے بادلوں کی آمدکے بعد کراچی میں سیاہ بادل چھاگئے۔

کراچی کے علاقےکلفٹن، آئی آئی چندریگر روڈ، گارڈن، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، اورنگی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، واٹرپمپ، عائشہ منزل، لانڈھی،کورنگی،لیاری اور ملیر ہالٹ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر 1 سے 2 گھنٹے میں بارش کا امکان ہے، بارش برسانے والا سسٹم کل تک کراچی پر اثر انداز رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ٹھٹہ،بدین،حیدرآبادمیں بھی آئندہ چندگھنٹوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب تربت،کیچ، مند، آواران اور گوادر سمیت ساحلی بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے، آوران میں ژالہ باری سےکئی افراد زخمی ہوگئے، اولے پڑنے سے باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا، بارکھان، رکھنی اور چھپر میں بھی شدید ژالہ باری ہوئی ہے۔

آج اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش متوقع ہے۔

TAGGED:ٹھٹہ،بدین،حیدرآبادمیں بھی بارش کا امکانسسٹم کل تک اثر انداز رہنےکا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، 4 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی
Next Article ذیابطیس کے علاج کیلیے3ہزارمیں سے پہلاخصوصی کلینک قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

(ویب ڈیسک) : بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج…

December 31, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک): وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا…

July 29, 2023
پاکستان

حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی، فضل الرحمان

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ…

September 28, 2024
پاکستان

یو ٹرن پے یو ٹرن: ایم کیو ایم کا آج والےانتخابات کا بائیکاٹ

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات…

January 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?