Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی: زیرزمین پائپ لائن سے 12ہزار بیرل کروڈ آئل چوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راولپنڈی: زیرزمین پائپ لائن سے 12ہزار بیرل کروڈ آئل چوری
پاکستانکاروبار

راولپنڈی: زیرزمین پائپ لائن سے 12ہزار بیرل کروڈ آئل چوری

Published August 24, 2025
Tags: Featured راولپنڈی کے رنیال گاؤں راولپنڈی میں گیس اور تیل تلاش کی نجی کمپنی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا کروڈ آئل چوری
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی میں گیس اور تیل تلاش کی نجی کمپنی کی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا کروڈ آئل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے رنیال گاؤں میں زیرزمین پائپ لائن میں چوری کا کنکشن پکڑا گیا جس کے بعد نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ایڈمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے نجی آئل فیلڈ کی زیرزمین لائن سے 12ہزار 821 بیرل کروڈ آئل چوری کیا، ملزمان نے ڈمپر کے اندر ٹینک بنا کر بجری میں چھپا رکھا تھا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان آئل کی مین سپلائی لائن میں ٹمپرنگ کرکے آئل چوری کرتے رہے، ملزمان نے پریشر روک کر زیر زمین کھدائی کر کے دو عدد ٹینک بنا رکھے تھے۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ آئل چوری کی جگہ سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کرلیا گیا۔

چوری ہونے والے آئل کی مالیت 25 کروڑ 48 لاکھ 81 ہزار 480 روپے ہے اور مقدمےمیں شرافت علی، محمد بلال، محمد واجد اور محمد ایوب کو نامزد کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredراولپنڈی کے رنیال گاؤںراولپنڈی میں گیس اور تیل تلاش کی نجی کمپنیزیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا کروڈ آئل چوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کےمختلف شہروں میں طوفانی موسلا دھار بارش: اسلام آباد بھی ڈوب گیا
Next Article کارپوریٹ فارمنگ،نئےصوبوں کیخلاف سندھ وپنجاب میں احتجاج: نئے صوبوں کی مہم دہشتگردی ہے؛ عوامی تحریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

ٹرمپ کی نئی پالیسی:کئی ممالک پر تجارتی ٹیرف کا اطلاق، پاکستان پر19جبکہ بھارت پر25فیصد ٹیرف عائد

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکانے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا، پاکستان کو بھارت کے…

August 1, 2025
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

(ویب ڈٰیسک): کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے…

September 12, 2024
پاکستان

ویلنٹائن ڈے :شہید بشیر قریشی کے مزار پر”سندھ سے محبت کا پروگرام

رتو دیرو (ویب ڈیسک):ویلنٹائن ڈے کوجسقم کی جانب سے رتو دیرو میں سابقہ چیئرمین شہید بشیر خان قریشی کے مزار…

February 15, 2023
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد…

May 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?