Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شنگھائی تعاون تنظیم کاسیمینار تکراری بن گیا،پاکستان کی دعوت منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شنگھائی تعاون تنظیم کاسیمینار تکراری بن گیا،پاکستان کی دعوت منسوخ
دنیا

شنگھائی تعاون تنظیم کاسیمینار تکراری بن گیا،پاکستان کی دعوت منسوخ

Published March 22, 2023
Tags: Featured ایس سی او آرمڈ فورسز کا تعاون بھارت کی زیرسربراہی بھارت نے اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھایا
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیمینار میں پاکستان کی شرکت کو روک دیا جسے اس فورم کی اہمیت کے تناظر میں ایک غیرمعمولی اقدام سمجھا جارہا ہے۔پاکستان کی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ’فوجی طب، صحت کی دیکھ بھال اور وبائی امراض میں ایس سی او آرمڈ فورسز کا تعاون‘ کے عنوان سے یہ سیمینار گزشتہ روز بھارت کے ’منوہر پاریکر انسٹی ٹیوٹ فار ڈیفنس اسٹڈیز اینڈ اینالائزز‘ نے منعقد کیا، اس سیمینار میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان اور مبصر ممالک نے شرکت کی۔

ایک عہدیدار نے کہا کہ ’بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے میزبان کے طور پر اپنی حیثیت کا غلط استعمال کیا ہے اور ایس سی او کی تقریب میں ایک خودمختار رکن ریاست کی شرکت کا حق مسترد کرکے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے‘۔

بھارت کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے نقشے پر مقبوضہ کشمیر کی ’غلط تصویر کشی‘ پر اعتراض اٹھانے کے بعد تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا۔

پاکستان نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے جس کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ کی سرپرستی میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے کیا جائے گا‘۔

عہدیدار نے مزید کہا کہ ’شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر اور مقاصد کے ساتھ اپنی مضبوط وابستگی کے سبب پاکستان، بھارت کی زیرسربراہی منعقد ہونے والی مختلف تقریبات میں مثبت اور تعمیری انداز کے ساتھ شرکت کرتا آیا ہے‘۔

پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے میزبان کے طور پر اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھاکر ذاتی مقاصد حاصل کرنے اور تنظیم کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہے۔

TAGGED:Featuredایس سی او آرمڈ فورسز کا تعاونبھارت کی زیرسربراہیبھارت نے اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابطیس کے علاج کیلیے3ہزارمیں سے پہلاخصوصی کلینک قائم
Next Article پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز سربراہان کی چیف جسٹس سےملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے لیے سکیورٹی کی فراہمی کے معاملے پر انٹیلی جنس…

April 18, 2023
پاکستان

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ…

September 1, 2023
کھیل

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی…

June 19, 2023
پاکستان

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق…

August 6, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?