Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا
کھیل

افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا

Published March 25, 2023
Tags: 93 رنز کا ہدف Featured پاکستان کا کم ترین اسکور
Share
SHARE

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 92 رنز ہی بناسکی جو پاکستان کا مجموعی طور پر پانچواں کم ترین اسکور ہے جبکہ مکمل 20 اوورز کھیلنے کے بعد یہ گرین شرٹس کا سب سے کم اسکور ہے۔

کم ترین مجموعوں کی فہرست میں پاکستان اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف 74، ویسٹ انڈیز کے خلاف 82، انڈیا کے خلاف 83 اور انگلینڈ کے خلاف 80 رنز پر آؤٹ ہوچکا ہے۔

پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 93 رنز کا ہدف

اہم بات یہ ہے کہ ان تمام میچز میں پاکستان ٹیم 20 اوورز سے پہلے آؤٹ ہوگئی تھی۔ اس بار پاکستان ٹیم نے پورے 20 اوورز کھیلے اور 9 وکٹوں پر 92 رنز بنائے جو پوری اننگز کھیل کر پاکستان کا کم ترین ٹوٹل ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف 2014 میں 20 اوورز کی بیٹنگ کے بعد 9 وکٹ پر 96 رنز بنائے تھے۔ اس ہی وینیو پر پاکستان نے 2013 میں جنوبی افریقا کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 98/9 اسکور کیا تھا۔

TAGGED:93 رنز کا ہدفFeaturedپاکستان کا کم ترین اسکور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس
Next Article پاکستان کی پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں افغانستان سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

کرپٹوکرنسی اسکینڈل، عدالت نے وقار ذکا کو مفرور قرار دےدیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مقامی عدالت نے 8 کروڑ 60 لاکھ روپے کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس میں مسلسل غیر…

February 4, 2023
دنیا

اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل بھر میں حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ہفتے کی شب تل…

March 31, 2024
پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلا م آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمرن خا…

November 20, 2024
پاکستان

پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم…

October 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?