Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: تاجرکو 3کروڑبھتےکی پرچی بھیجنے والاگینگ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: تاجرکو 3کروڑبھتےکی پرچی بھیجنے والاگینگ گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی: تاجرکو 3کروڑبھتےکی پرچی بھیجنے والاگینگ گرفتار

Published March 26, 2023
Tags: بھتہ نہ دینے پر تاجرکو مارنے کی دھمکیاں ملزمان کے ساتھیوں کی تلاش
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی پولیس نے تاجر کو 3 کروڑ روپے بھتے کی پرچی گولی کے ساتھ بھیجنے والے بھتہ خور گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق کیماڑی، لالہ زار میں تاجر کو بھتےکی پرچی دینے والے 2 بھتہ خوروں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے، ملزمان نے لالہ زار کے علاقے میں تاجر کو 3کروڑ روپے کے بھتے کی پرچی گولی کے ساتھ بھیجی تھی۔

ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر تاجر اور اس کی فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے مزید ساتھیوں کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

TAGGED:بھتہ نہ دینے پرتاجرکو مارنے کی دھمکیاںملزمان کے ساتھیوں کی تلاش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں‌قحط کے مناظر:مفت آٹےکیلیے 6 افراد جان گنوابیٹھے
Next Article آپ کا خط PTI کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے: وزیراعظم کا صدر کو جوابی خط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حیدرآباد بوندا باندی،بلوچستان برفباری:کراچی میں ریکارڈ سردی متوقع

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر…

January 20, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک ): سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے…

May 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

باجوڑ دھماکہ: یہ جہاد نہیں دہشتگردی اور ریاست پر حملہ ہے: حافظ حمداللہ

باجوڑ (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ…

July 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی اور عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کی…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?