Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان
پاکستان

جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

Published September 30, 2025
Tags: Featured جمعیت علمائے اسلام دو ریاستی حل فلسطینی کوئی فیصلہ نہیں کرلیتے کوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا مولانا فضل الرحمان
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دو ریاستی حل کے حوالے سے فلسطینی کوئی فیصلہ نہیں کرلیتے کوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا۔جامعہ اشرفیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پاکستان نے اسرائیل کو ناجائز بچہ قرار دیا تھا، ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے مجرم قرار دیا ہے، امریکا عالمی مجرم کی پشت پناہی کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن ممالک نے جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر کابائیکاٹ کیا انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredجمعیت علمائے اسلامدو ریاستی حلفلسطینی کوئی فیصلہ نہیں کرلیتے کوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتامولانا فضل الرحمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے
Next Article کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد میواسپتال لاہور میں وفات پاگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور میں جلسے، جلوس،ریلی اور دھرنوں پر پابندی عائد

لاہور (ویب ڈیسک): محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ…

March 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ…

August 12, 2023
پاکستان

سندھ کی تقسیم کی کوشش جرم ہے،سندھ حکومت کوبرطرف کیاجائے؛زین شاہ

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے 15 فروری کو سکھر سے شروع ہونے والا سندھ مارچ…

March 20, 2023
کھیل

آرمی چیف سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزشتہ روز ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات…

August 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?