Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جانداروں کو پتھر بنادینے والی تنزانیہ کی پراسرار جھیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جانداروں کو پتھر بنادینے والی تنزانیہ کی پراسرار جھیل
دلچسپ و عجیب

جانداروں کو پتھر بنادینے والی تنزانیہ کی پراسرار جھیل

Published March 27, 2023
Tags: Featured جھیل سرخ ہوچکی ہے جھیل میں 19000 سال کی تاریخ فلیمنگو پرندے نیٹروکاربونائی ٹائٹس کھاتے رہتے ہیں
Share
SHARE

تنزانیہ (ویب ڈیسک): تنزانیہ کی مشہور پراسرار جھیل ایک عرصے سے معمہ بنی رہی ہے کیونکہ اس جھیل میں جانے والے اکثر جانور فوری طور پر مرجاتے ہیں اور وہاں اس طرح رک جاتے ہیں کہ گویا مجمند ہوگئے ہیں۔اس کا نام نیٹرون جھیل ہے اور یہاں فلیمنگو پرندے ملاپ کرتے ہیں۔ لیکن یہ پرندے بھی کنارے پر ہی رہتے ہیں کیونکہ نمکین جھیل گہرائی میں انہیں ہمیشہ کے لیے ساکت بنا سکتی ہے۔ جیسے ہی کوئی جانور یا پرندہ اس جھیل میں گرجائے وہ فوری طور پر مر جاتا ہے اور بہت تیزی سے اس کا جسم نمک زدہ ہوکر ایسا لگتا ہے کہ گویا پتھر کا ہوچکا ہے۔

جھیل کا اوسط درجہ حرارت صرف 26 درجے سینٹی گریڈ ہے جس میں خاص قسم کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں۔ انہی جھیل کی وجہ سے جھیل گہری سرخ رنگت میں دکھائی دیتی ہے۔ لیکن اس میں الکلائنی کیفیت اور بھرپور نمک موجود ہے جو اسے مزید پراسرار بناتا ہے۔

ایک عرصے تک جھیل کو آسیبی اور پراسرار سمجھا گیا تھا لیکن یہاں کے کنارے بھی نمک کے ڈلوں پر مشتمل ہیں۔ نمک کی زیادتی اور کسی مچھلی کی عدم موجودگی سے اسے جان لیوا جھیل بھی کہا جاتا ہے۔ جھیل کی اس کیفیت کی وجہ قریبی آتش فشاں پہاڑ ہے جو اب بھی سرگرم ہے، اس سے نیٹرو کاربونائی ٹائٹس جھیل میں آتے ہیں اور الکلائن کیفیت 10 بی اپچ تک بڑھ چکی ہے۔ یہاں بیکٹیریا ہی پائے جاتے ہیں جن کی بہتات سے جھیل سرخ ہوچکی ہے۔

فلیمنگو پرندے نیٹروکاربونائی ٹائٹس کھاتے رہتے ہیں لیکن وہ کنارے تک ہی رہتے ہیں اور دور تک نہیں جاتے۔ تاہم جھیل کنارے پر بڑی تعداد میں مری ہوئی چمکادڑیں اور پرندے دیکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن اس جھیل میں 19000 سال کی تاریخ بھی پنہاں ہے۔

جھیل کنارے انسان کے 400 قدم دیکھے گئے ہیں جو ایک وقت میں جم کر پتھراگئے اور ہزاروں سال قدیم بتائے جاتے ہیں۔

TAGGED:Featuredجھیل سرخ ہوچکی ہےجھیل میں 19000 سال کی تاریخفلیمنگو پرندے نیٹروکاربونائی ٹائٹس کھاتے رہتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا سےایک اور مداخلتی بیان
Next Article معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کےلارجر بینچ کوتحلیل کیا جائے، قومی اسمبلی میں قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی…

April 13, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

پنجاب میں جِن نکالنے کے نام پرعاملہ نے خاتون کو جلا دیا

فیصل آباد میں جِن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سے جلا دیا۔…

December 21, 2022
کھیل

عمرگل اور سعید اجمل ٹیم کے فاسٹ اور اسپن بولنگ کوچز مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 2012 کا ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن…

November 21, 2023
پاکستان

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?