Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
کھیل

ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

Published November 29, 2024
Tags: Featured برازیل کے ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران جوز میٹیوس دل کا دورہ
Share
SHARE

برازیل (اسپورٹس ڈیسک): برازیل کے ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ جوز میٹیوس جِم میں ورزش کررہے تھے کہ اچانک ورزش کرتےہوئے گر گئے اور دوبارہ اٹھ نہ سکے، انہیں موقع پر بچانے کےلیے کوششیں بھی کی گئیں تاہم کامیابی نہ مل سکی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جوز میٹیوس جِم میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایکسر سائز کررہے تھے اور اسی دوران انہیں دل کا دورہ پڑا۔

جوز میٹیوس فٹنس انڈسٹری میں بہت مشہور تھے اور وہ باڈی بلڈنگ کے کئی مقابلوں میں بھی حصہ لے چکے تھے۔

جوز میٹیوس کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں صحت سے متعلق کوئی مسائل نہیں تھے۔

TAGGED:Featuredبرازیل کے ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈرجِم میں ورزش کے دورانجوز میٹیوسدل کا دورہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور
Next Article عوامی نیشنل پارٹی کیجانب سےپی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

کیا ناسا کو خلائی مخلوق کی موجودگی کے شواہد مل گئے؟

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایک درجن سے زائد ماہرین کا ایک اہم اجلاس ہوا جس…

June 2, 2023
پاکستانکاروبار

خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے

کراچی (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے…

October 25, 2023
دنیا

کشمیر کےحق پر ڈاکا:بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کے حق میں فیصلہ

سری نگر (ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون کے تحت خصوصی حیثیت کے خاتمے کے…

February 13, 2023
پاکستان

قانونسازی کے وقت ایوان میں اپوزیشن کا ہونا ضروری ہے؛سپریم کورٹ

اسلام آباد (نجات نیوز): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ پر اعتماد ہے…

January 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?