Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت سندھ اور فلور ملز ایسو سی ایشن کے مذاکرات ناکام، آٹا مارکیٹ سے غائب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت سندھ اور فلور ملز ایسو سی ایشن کے مذاکرات ناکام، آٹا مارکیٹ سے غائب
پاکستان

حکومت سندھ اور فلور ملز ایسو سی ایشن کے مذاکرات ناکام، آٹا مارکیٹ سے غائب

Published May 3, 2023
Tags: Featured آج سے ملز پر تالے ڈالنے کی دھکمی گندم کا پورا درآمدی جہاز دینے نیا لالی پاپ دے دیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ چیئرمین سندھ زون چوہدری عامر عبداللہ نے مطالبات کی عدم منظوری کے بعد آج رات 7 بجے سے ملز پر تالے ڈالنے کی دھکمی دے دی۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے بنیادی مطالبات نہیں حل کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے گندم کی فراہمی کا پچھلا وعدہ پورا نہیں کیا ایک اور یقین دہانی کرائی، مقامی پیداوار میں سے 20لاکھ بوریاں دینے کی یقین دہانی پوری نہ ہوسکی۔

چوہدری عامر عبد اللہ نے کہا کہ سیکریٹری اور ڈائریکٹر فوڈ نے گندم کا پورا درآمدی جہاز دینے کا نیا لالی پاپ دے دیا۔

TAGGED:Featuredآج سے ملز پر تالے ڈالنے کی دھکمیگندم کا پورا درآمدی جہاز دینےنیا لالی پاپ دے دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Next Article گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول کل بھارت روانہ ہوںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا، اگلا مرحلہ مس یونیورس ہے

ایل سلواڈور - امریکا (شوبز ڈیسک): پہلی بار مس پرتگال مقابلہ حسن کا تاج ایک خواجہ سرا کے سر پر…

October 7, 2023
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی حمزہ فائنل میں‌پہنچ گئے

میلبرون (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔15 سال بعد…

July 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

نیویارک:صنم ماروی ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی ڈیجیٹل بورڈ پرجلوہ گر

کراچی (شوبز ڈیسک): گلوکارہ صنم ماروی نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی کے ڈیجیٹل بورڈ پر جلوہ گر ہوگئیں۔پاکستان کی…

April 28, 2023
پاکستان

وارنٹ کے باوجود عمران پیش نہ ہوئے،عدالت2بجے تک انتظار کریگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?