Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا
کھیل

سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

Published March 31, 2023
Tags: 5 ایک روزہ میچوں میں مسلسل شکست Featured نیوزی لینڈ سے دو صفر سے شکست
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔نیوزی لینڈ سے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست کے بعد سری لنکا آئی سی سی مینر ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست شرکت سے محروم ہو گیا۔

سری لنکا کو آخری 5 ایک روزہ میچوں میں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا اور سری لنکن ٹیم کو سپر لیگ کے 8 میں سے 7 میچوں میں شکست ہوئی۔

آئی سی سی قوانین کے مطابق ٹاپ 8 ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کر گئی ہیں جبکہ دیگر 5 ٹیمیں جون جولائی میں زمبابوے میں ہونے والا کوالیفائر کھیلیں گی۔

زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں سے 5 ٹیمیں آئی سی سی رینکنگ میں 8 سے نیچے نمبر والی ہوں گی جبکہ 5 دیگر ٹیمییں نمیبیا میں ہونے والے کوالیفائر پلے آف کی ٹاپ ٹیمیں ہوں گی۔

کوالیفائر میں سے 2 ٹیمیں بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کا حصہ ہوں گی۔

TAGGED:5 ایک روزہ میچوں میں مسلسل شکستFeaturedنیوزی لینڈ سے دو صفر سے شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات التوا کیس:جسٹس جمال مندوخیل کی بھی معذرت، بینچ پھرٹوٹ گیا
Next Article بریڈ پٹ تنہائی کا شکار،گھر فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے…

August 16, 2023
پاکستان

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

(ویب ڈیسک): پشاور: پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوگیا جب…

September 21, 2024
پاکستان

عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر…

August 4, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ…

January 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?