Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بریڈ پٹ تنہائی کا شکار،گھر فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بریڈ پٹ تنہائی کا شکار،گھر فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا
انٹرٹینمنٹ

بریڈ پٹ تنہائی کا شکار،گھر فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا

Published March 31, 2023
Tags: Featured انجیلینا جولی سے طلاق کے بعد گھر کو جنوری سے بیچنے کی کوشش
Share
SHARE

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اپنے لاس اینجلس کے گھر کو فروخت کرنے کا ارادہ کر لیا جس کیلئے انہیں خریدار بھی مل گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بریڈ پٹ لاس فیلیز کے پڑوس میں موجود اپنے اس تقریباً 30 سال پُرانے وسیع و عریض گھر کو جنوری سے بیچنے کی کوشش کر رہے تھے۔

امریکہ میڈیا کے مطابق اداکار اپنی جائیداد 40 ملین امریکی ڈالرز میں فروخت کر رہے ہیں جس کیلئے انہیں خریدار بھی مل چکا ہے۔ یہ وہ گھر ہے جہاں بریڈ پٹ اور ان کی سابقہ اہلیہ انجیلینا جولی نے اپنے چھ بچوں کی پرورش کی۔

بریڈ پٹ نے 1.9 ایکڑ پر مشتمل اپنی اس جائیداد کو بیچنے کا فیصلہ اس لئے کیا ہے کیونکہ وہ سابقہ اہلیہ انجیلینا جولی سے طلاق کے بعد لاس اینجلس میں چھوٹا گھر تلاش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی سُپر اسٹار انجیلینا جولی نے پریڈ پٹ پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے شوہر نے ان پر اور بچوں پر تشدد کیا ہے جس کے بعد 2019 میں اس جوڑے نے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

TAGGED:Featuredانجیلینا جولی سے طلاق کے بعدگھر کو جنوری سے بیچنے کی کوشش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا
Next Article حکومت کی عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری،بجلی پر مزیدسرچارج لاگو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم نے بجلی تین روپے فی یونٹ دینے کی مخالفت کردی

مظفر آباد(ویب ڈیسک ): سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے عوام کو تین روپے فی یونٹ کے…

July 10, 2024
کھیل

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بھی انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ بن گئے

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ…

January 8, 2024
پاکستان

مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کا دفاع کررہا ہے۔اسلام…

November 15, 2023
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?