Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق
دنیا

دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق

Published April 3, 2023
Tags: Featured اسرائیل کو قیمت ادا کرنا پڑے گی؛ ایران مارچ میں مسلسل چھٹا حملہ مقدد میغانی جعفرآبادی ایڈوائزری کردار ادا ادا کر رہے تھے
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔

پاسداران انقلاب کے مطابق مقدد میغانی جعفرآبادی جمعہ کو ہونے والی اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، وہ شام میں بطور فوجی مشیر بھی ذمہ داریاں انجام دے چکے تھے۔

Meqdad Mehghani Jafarabadi, a military adviser to the Iran's Revolutionary Guard Corps, has died after sustaining wounds from a strike near Damascus on Friday, the semi-official Mehr news agency reported on Sundayhttps://t.co/xRrVCjQRrp

— Middle East Eye (@MiddleEastEye) April 2, 2023

ایران کا کہنا ہےکہ اسرائیل اپنے اس جرم پرجواب دہ ہوگا اور اسے اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہےکہ جمعہ کو شام میں کیا جانے والا اسرائیلی حملہ مارچ کے مہینے میں مسلسل چھٹا حملہ تھا جس میں پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوا۔

ایران کا کہنا ہےکہ اس کے افسران دمشق کی دعوت پر شام میں ایڈوائزری کردار ادا کرتے ہیں، شام میں جنگ کے دوران اب تک پاسداران انقلاب کے متعدد سینئر ممبران جاں بحق ہوچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کو قیمت ادا کرنا پڑے گی؛ ایرانمارچ میں مسلسل چھٹا حملہمقدد میغانی جعفرآبادی ایڈوائزری کردار ادا ادا کر رہے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گانے نشر کرنے پر طالبان نے خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا
Next Article PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

ہولن بیئر- چین (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔چین…

September 14, 2024
دنیا

ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نظام زندگی درہم برہم

(ویب ڈیسک ): ہانگ کانگ اور جنوبی چین میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔برطانوی خبر رساں…

September 8, 2023
پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ:اموات 2300 سےمتجاوز،عمارتیں زمین بوس

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیے اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، رات گئے آنے والے زلزلے نے…

February 6, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس…

May 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?