Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر
پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر

Published April 3, 2023
Tags: چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے درخواست شہری محمد جنید نے دائر کی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شہری محمد جنید نے ایڈوکیٹ آفاق احمد کی وساطت سے دائر کی ہے۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی سے نااہل قرار دے چکی ہے اور نااہلی کے بعد کوئی پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا.

درخواست گذار نے استدعا میں‌کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے رجوع کیا لیکن عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

استدعا کی گئی کہ عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔

TAGGED:چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائےدرخواست شہری محمد جنید نے دائر کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث
Next Article نیو جرسی کے ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

20 دن میں پارٹی الیکشن کروائیں، ورنہ بلا ہاتھ سے چھوٹ جائے گا؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان برقرار رکھتے ہوئے پی…

November 23, 2023
پاکستان

جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا ہے؛ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ…

September 1, 2023
پاکستان

’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک):پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیارکرنے والے رکن اپنی پارٹی کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔پی ٹی آئی…

May 26, 2023
پاکستان

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

(ویب ڈیسک):ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور…

June 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?