Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں امن امان صوفیوں اور ولیوں کی وجہ سے ہے؛ وزیر اعلیٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سندھ میں امن امان صوفیوں اور ولیوں کی وجہ سے ہے؛ وزیر اعلیٰ
انٹرٹینمنٹ

سندھ میں امن امان صوفیوں اور ولیوں کی وجہ سے ہے؛ وزیر اعلیٰ

Published April 5, 2023
Tags: 500 سے زائد پولیس اہلکارتعینات Featured سیکورٹی کے سخت اقدامات وزیراعلیٰ سندھ سدہ مراد علی شاہ کا افتتاح
Share
SHARE

گمبٹ (ویب ڈیسک):معروف صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کے3روزہ عرس کی تقریبات کا آغازہوگیا .وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفت زباں شاعر حضرت سچل سرمست کے 202 ویں عرس مبارک کے موقع پر مزار پر پہنچ کر درگاہ کے گادی نشین خواجہ عبدالحق فاروقی کےساتھ مزار پر چادر چڑہا کر سرکاری طور پر تقریبات کا افتتاح کر کے آغاز کیا ـ

اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سدہ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے اور سندھ میں امن امان ان صوفیوں اور اللہ کے ولیوں کی وجہ سے ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ حضرت سچل سرمست ایک بہت بڑے شاعر اور صوفی بزرگ تھے، آج میس حضرت سچل سرمست کے مزار پر حاضر ہوا ہوں اور حاضری بھری ہے، حضرت سچل سرمست نے انسانیت کی خدمت کا پرچار کیا.

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے علاوہ حضرت سچل سرمست کے3روزہ عرس کی تقریبات میں خیرپور سے منتخب ایم این اے سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صاحبزادی نفیسہ شاہ نے بھی شرکت کی اور مزار پر حاضری دی.

جنهن دل پيتا عشق دا جام،سا دل مست ومست مُدام.
حقّ موجود،سَدا موجود
در سانئيان دي سوين سپاهي،”سَچّل“ڀي هڪ غلام.
حقّ موجود، سَدا موجود!
Seeker of love, truth and divinity, Sindh's great Sufi poet #7th language poet #SachalSarmast's 202 Urs is being celebrated at #DarazaSharif. pic.twitter.com/oI7CnVOEgp

— Team Nafisa Shah (@DabngTeamNafisa) April 5, 2023

عرس پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔500 سے زائد پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔ زائرین کی بڑی تعداد عرس میں شرکت کیلئے پہنچ رہی ہے۔

TAGGED:500 سے زائد پولیس اہلکارتعیناتFeaturedسیکورٹی کے سخت اقداماتوزیراعلیٰ سندھ سدہ مراد علی شاہ کا افتتاح
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن فیصلےپرججزمتفق نہیں توعوام کیسےہوسکتےہیں؛ مراد علی شاہ
Next Article ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال: انڈسٹری کا تمام کاروبار ٹھپ ہوگیا

لندن (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال کے بعد اب کئی نامور اداکاروں نے بھی ہڑتال کا اعلان…

July 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

’پشپا ٹو‘ کی اسکریننگ کے دوران مدھیہ پردیش میں بھی جھگڑا، تھیٹر کینٹین مالک کا ایک شخص پر تشدد

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے…

December 12, 2024
پاکستانکھیل

قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بوائز اور گرلز دونوں ٹائٹل جیت لیے

التماتی - قازقستان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ…

August 14, 2025
پاکستان

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےگینگ کے سرغنہ…

February 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?