Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

Published April 7, 2023
Tags: Featured او ٹی ٹی پر مواد کو لازمی چیک کیا جانا چاہیے او ٹی ٹی پر نامناسب مواد بڑھ گیا بچے بھی پڑھنے کے بہانے یہ سب فون پر دیکھ سکتے ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا کہنا ہے کہ اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے لیے معیاری اور فیملی انٹرٹینمنٹ مواد صحت مند ثابت ہوگا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میڈیا سے گفتگو میں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر سنسر شپ کی حمایت میں بات کرتے ہوئے سلمان کا کہنا تھا کہ او ٹی ٹی پر ’فحاشی، عریانی اور گالم گلوچ‘ کو روکنے کی ضرورت ہے۔

سلمان خان نے کہا کہ ’میں واقعی سوچتا ہوں کہ او ٹی ٹی میڈیم پر سنسر شپ ہونی چاہیے۔ فحاشی، عریانی، گالی گلوچ کو روکنا چاہیے۔

سلمان نے اس کے پیچھے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اب 15-16 سال کا بچے بھی پڑھنے کے بہانے یہ سب فون پر دیکھ سکتے ہیں۔ کیا آپ کو اچھا لگے گا آپکی چھوٹی سی بیٹی یہ سب دیکھے؟ کیا آپ اسے پسند کریں گے کہ آپ کی جوان بیٹی پراجیکٹ کا بہانہ بنا کر او ٹی ٹی استعمال کو استعمال کرے۔

سلمان خان نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ او ٹی ٹی پر مواد کو لازمی چیک کیا جانا چاہیے، جتنا صاف مواد ہوگا، بہتر ہوگا اور ناظرین کی تعداد بھی زیادہ ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے سب دکھا دیا پیار کرنا، بوسہ دینا، سب ایکسپوز کر لیا اور اب آپ اپنی بلڈنگ میں گھس رہے ہیں اور آپ کا چوکیدار بھی آپ کا یہ کام دیکھ رہا ہے میں یہ صحیح نہیں سمجھتا۔

بالی ووڈ کے ٹائیگر نے کہا کہ ہمیں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم ہندوستان میں رہتے ہیں تھوڑا بہت ٹھیک ہے مگر گزشتہ دنوں او ٹی ٹی پر نامناسب مواد بہت زیادہ بڑھ گیا تھا اب تھوڑا کنٹرول میں آیا ہے اور اب لوگوں نے بہت اچھے اور مہذب مواد پر کام شروع کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ سلمان خان عیدالفطر پر اپنی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے ایک مرتبہ پھر پڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔

TAGGED:Featuredاو ٹی ٹی پر مواد کو لازمی چیک کیا جانا چاہیےاو ٹی ٹی پر نامناسب مواد بڑھ گیابچے بھی پڑھنے کے بہانے یہ سب فون پر دیکھ سکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ممبئی: بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی
Next Article چیزوں کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام

نیویارک (شوبز ڈیسک): اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین روز…

March 27, 2024
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت

نیو یارک (شوبز ڈیسک): حال ہی میں منگنی کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والی امریکی گلوکارہ…

October 6, 2025
پاکستان

یومِ تکریم شہدا: قوم کا شہدا کو خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے جس میں قوم شہدائے پاکستان کو…

May 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?