Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امپائر علیم ڈار کا شاندار کیریئر اختتام پذیر، گارڈ آف آنر سے رخصت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > امپائر علیم ڈار کا شاندار کیریئر اختتام پذیر، گارڈ آف آنر سے رخصت
کھیل

امپائر علیم ڈار کا شاندار کیریئر اختتام پذیر، گارڈ آف آنر سے رخصت

Published April 8, 2023
Tags: 145ٹیسٹ، 225 ون ڈے اور 69 ٹی ٹوئنٹی میچز سُپر وائز کی Featured بنگلا دیش اور آئر لینڈ میچ میں آخری بار امپائرنگ علیم ڈار کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): دنیائے کرکٹ کے نامور امپائر پاکستان کے علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائر ہوگئے، ان کا طویل کیریئر بنگلادیش اور آئرلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔گزشتہ ماہ پاکستانی امپائر علیم ڈارنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم انہوں نے 4 سے 7 اپریل تک جاری بنگلا دیش اور آئر لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میں آخری بار امپائرنگ کی۔

بنگلادیش کی جیت اور میچ کے اختتام کے ساتھ ہی علیم ڈار کا شاندار کیریئر اختتام کو پہنچ گیا، ریٹائرمنٹ کے موقع پر بنگلادیش اور آئرلینڈ ٹیم کی جانب سے علیم ڈار کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔

Bangladesh and Ireland players lined up in a guard of honour for umpire Aleem Dar 👏

He officiated in his last Test as an ICC Elite Panel umpire pic.twitter.com/4TftLkCA0V

— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) April 7, 2023

واضح رہے کہ علیم ڈار نے 439 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے جو کہ ورلڈ ریکارڈ ہے، انہوں نے 145ٹیسٹ، 225 ون ڈے اور 69 ٹی ٹوئنٹی میچز سُپر وائز کیے ۔

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہونے والے پہلے پاکستانی امپائر تھے۔ وہ 2004 میں ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل ہوئے تھے۔

اس کے علاوہ علیم ڈار نے 2009 سے 2011 تک مسلسل تین بار بہترین امپائر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

TAGGED:145ٹیسٹ، 225 ون ڈے اور 69 ٹی ٹوئنٹی میچز سُپر وائز کیFeaturedبنگلا دیش اور آئر لینڈ میچ میں آخری بار امپائرنگعلیم ڈار کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں: وزیر خزانہ
Next Article لاہور: 3 خواتین کو جنسی درندوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ، ویڈیو بنالی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

April 8, 2023
کھیل

ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کھیلیں گے: مچل مارش کی پیشگوئی

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش نے پیشگوئی کی…

September 9, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری روز…

January 6, 2023
دنیاصحت

بھارت: نپاہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک اورمتاثر ہلاک، 151 افراد زیر نگرانی

کیرالہ - بھارت (ہیلتھ ڈیسک): بھارتی ریاست کیرالہ میں نپاہ وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ بھارتی…

September 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?