Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی
دلچسپ و عجیب

بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی

Published April 9, 2023
Tags: 25 پلاسٹک کے تھیلے Featured جنوب مشرقی ایشیائی جزیرہ نما سمندری خطے وڑے کے مسئلے پر شدید تحفظات وہیل کے پیٹ میں 100 سے زیادہ پلاسٹک کے کپ
Share
SHARE

بالی (ویب ڈیسک): بالی کے ساحل پر ایک 17 میٹر لمبی سپرم وہیل مردہ حالت میں پائی گئی جو ایک ماہ کے دوران انڈونیشیا کے ساحلی علاقے میں مردہ حالت میں پائی جانے والی تیسری سپرم وہیل ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 56 فٹ لمبی یہ نر سپرم وہیل ہفتے کی سہ پہر مغربی بالی کے جمبرانا ضلع میں یہ لیہ کے ساحل پر مردہ حالت میں ملی۔میرین اور ماہی گیری کے ایک مقامی اہلکار پرمانا یوڈیارسو نے اے ایف پی کو بتایا کہ ہم فی الحال مردہ مچھلی کو ساحل پر کھینچنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اس کی جانچ میں آسانی ہو اور ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد ہم اسے دفن کر دیں گے۔

A sperm whale was found dead on the shores of Karangasem, Bali, more than 30 kilometers from where it was initially beached alive and rescued by authorities. An official said the whale was one of three that have died on the island in the past month pic.twitter.com/UVITeBjr52

— Reuters (@Reuters) April 7, 2023

چھٹیاں منانے والوں کے مشہور مقام بالی میں یہ ماہ اپریل کے دوران ساحل پر مردہ حالت میں ملنے والی تیسری وہیل ہے۔

Hindus in Bali Island performed rituals for 18m whale found dead at beach side#latest #vanakkammalaysia #Hindus #in #Bali #island #performed #rituals #for #18m #whale #found #dead #at #beach #side #trendingnewsmalaysia #malaysiatamilnews #fyp #vmnews #foryoupage pic.twitter.com/d2THL5H323

— Vanakkam Malaysia (@vmnews) April 8, 2023

بدھ کو بالی کے مشرقی ساحل پر کلنگ کنگ کے ضلع میں 18 میٹر لمبی ایک نر سپرم وہیل بھی مردہ حالت میں ملی تھی۔

اس سے پہلے 11میٹر طویل اور دو ٹن سے زائد وزن کی حامل برائیڈز وہیل یکم اپریل کو تابانان کے ساحل پر مردہ ملی تھی اور مقامی لوگوں کو پتا چلنے سے قبل ہی اس کی لاش سڑ چکی تھی۔

پرمانا یوڈیارسو نے اے ایف پی کو بتایا کہ ان کو شبہ ہے کہ ہفتے کے روز ملنے والی اسپرم وہیل کی موت بھی بیماری کی وجہ سے ہوئی تھی بالکل اسی طرح جیسے چند دن قبل وہیل مردہ پائی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ وہیل کا جسم کمزور اور وہ بیمار لگ رہی تھی۔

یوڈیارسو نے کہا کہ نیکروپسی ٹیسٹ کو مکمل ہونے میں کم از کم تین ہفتے لگیں گے لیکن فرانزک ماہرین کو وہیل کے پھیپھڑوں سے کچھ خون بہتا محسوس ہوا تھا اور اس کی بڑی آنت سیالوں سے بھری ہوئی تھی۔

پولیس نے اس مقام کو گھیرے میں لے لیا ہے تاکہ لوگوں کو وہیل کا گوشت یا جسم کے اعضا چوری کرنے سے روکا جا سکے۔

اس سے قبل 2018 میں انڈونیشیا میں ایک سپرم وہیل مردہ پائی گئی تھی جس کے پیٹ میں 100 سے زیادہ پلاسٹک کے کپ اور 25 پلاسٹک کے تھیلے تھے جس سے جنوب مشرقی ایشیائی جزیرہ نما سمندری خطے میں کوڑے کے مسئلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

Swipe to see our Indonesia Ocean Crew at work ➡️

Off the coast of Bali, our professional cleanup crew recovers thousands of pounds of plastic pollution daily. pic.twitter.com/a7ZmNpQqay

— 4ocean (@4ocean) March 27, 2023

انڈونیشیا چین کے بعد سمندری میں پیدا ہونے والے کچرے کا سبب بننے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔

TAGGED:25 پلاسٹک کے تھیلےFeaturedجنوب مشرقی ایشیائی جزیرہ نما سمندری خطےوڑے کے مسئلے پر شدید تحفظاتوہیل کے پیٹ میں 100 سے زیادہ پلاسٹک کے کپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شام کے ریڈار سسٹم اور آرٹلری پوسٹوں پر اسرائیل کے فضائی حملے
Next Article چیف جسٹس کی ججز کی تقسیم کے خاتمےکیلئے ججز سے ملاقاتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز شہر میں موت بانٹنے لگے۔نجی ٹی وی چینل…

November 6, 2024
دنیا

یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان

کیف (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 20, 2023
کھیل

دھونی اور کوہلی کی بیٹیوں پر کمنٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے بھارتی ٹیم کے سابق کپتانوں مہیندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کی بیٹیوں…

January 18, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے…

October 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?