Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امیتابھ بچن کے داماد پر دھوکہ دہی کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امیتابھ بچن کے داماد پر دھوکہ دہی کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کے داماد پر دھوکہ دہی کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا

Published February 17, 2025
Tags: Featured بگ بی امیتابھ بچن کے داماد پولیس میں مقدمہ درج نکھل نندا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کے داماد بزنس مین نکھل نندا کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاپڑ حمزہ پور گاؤں کے رہنے والے گیانیندر نے داتا گنج پولیس اسٹیشن میں امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا کے شوہر نکھل نندا کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Tellychakkar Official ® (@tellychakkar)

اپنی درخواست میں اس نے کہا ہے کہ اس کا بھائی جتیندر داتا گنج میں جئے کسان ٹریڈرز نامی ٹریکٹر ایجنسی چلاتا تھا جس کے ساتھ دھوکا کیا گیا اور اسے خودکشی پر بھی اکسایا گیا۔

بزنس مین نکھل نندا کو بھی داتا گنج پولیس اسٹیشن میں درج فراڈ کے کیس میں نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ ٹریکٹر کمپنی کے کئی دیگر اہلکاروں کے خلاف بھی دھوکہ دہی اور خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے تاحال امیتابھ بچن یا ان کے داماد کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

TAGGED:Featuredبگ بی امیتابھ بچن کے دامادپولیس میں مقدمہ درجنکھل نندا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا
Next Article مصطفیٰ قتل کیس ، قبرکشائی کی درخواست منظور ، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نےخطے اور دنیا کیلئے قربانی دی؛شہباز

تیانجن (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان تمام پڑوسیوں سے معمول…

September 1, 2025
انٹرٹینمنٹ

سہانا شاہ رخ خان 23 سال کی عمر میں 12 کروڑ کی زرعی زمین کی مالک بن گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک…

June 24, 2023
پاکستان

عمران خان، بشریٰ بی بی اور علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

(ویب ڈٰیسک): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور وزیر…

November 25, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں

فلوریڈا (ٹیک ڈیسک): امریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیج دیں۔…

June 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?