Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینسر، دل کے مریضوں کیلیےخوشخبری:جلد ویکسین تیارہونےکاامکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کینسر، دل کے مریضوں کیلیےخوشخبری:جلد ویکسین تیارہونےکاامکان
صحت

کینسر، دل کے مریضوں کیلیےخوشخبری:جلد ویکسین تیارہونےکاامکان

Published April 10, 2023
Tags: Featured کمپنی خصوصی کینسر ویکسین مہیا کرے گی کووڈ کی ویکسین بنانیوالے ڈاکٹر مختلف انفیکشنز کا علاج ایک انجیکشن سے
Share
Cancer Vaccine Research Concept Vaccine and Syringe on Graphics. 3D render
SHARE

میساچوسیٹس (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک کینسر اور دل کے مرض کے لیے ویکسین تیار ہونے کے امکانات ہیں۔دوا ساز کمپنی موڈرنا کے سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں کے عرصے میں ممکنہ طور پر کمپنی کی جانب سے نئے علاج متعارف کرائے جاسکتے ہیں جو لاکھوں افراد کی زندگیوں کو بچا سکتے ہیں۔موڈرنا کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پال برٹن (جنہوں نے کووڈ کی مختلف ویکسینز میں سے ایک بنائی تھی) کے مطابق کمپنی ایسے انجیکشن بنانے مصروف ہے جو مختلف اقسام کے کینسر کا علاج کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کمپنی دنیا بھر میں مختلف اقسام کے کینسر میں مبتلا افراد کو خصوصی کینسر ویکسین مہیا کرے گی۔ ایم آر این اے تھیراپی ممکنہ طور پر ان نایاب بیماریوں کا علاج پیش کرے گی جن کا پہلے علاج ممکن نہیں تھا۔

Moderna and @Merck today announced that mRNA-4157/V940, an investigational personalized #mRNA #cancer vaccine, in combination with KEYTRUDA, Merck's anti-PD-1 therapy, has been granted Priority Medicines (PRIME) scheme designation by the @EMA_News for the adjuvant treatment of… pic.twitter.com/IuyLOskjtp

— Moderna (@moderna_tx) April 6, 2023

انہوں نے مزید کہا کہ مستبل میں تنفس کے مختلف انفیکشنز کا علاج ایک انجیکشن سے کیا جاسکے گا۔ آئندہ 10 سالوں میں ہم ایسی دنیا میں ہوں گے جہاں بیماری کے جینیاتی سبب کی شناخت کی جاسکے گی اور ایم آر این اے پر مبنی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس کو ٹھیک کیا جاسکے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ ایم آر این اے صرف وبائی امراض کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا اطلاق تمام اقسام کی بیماریوں میں ہو سکتا ہے چاہے وہ کینسر ہو، وبائی مرض ہو، کارڈیو ویسکیولر مرض، آٹو امیون یا کوئی نایاب مرض ہو۔

TAGGED:Featuredکمپنی خصوصی کینسر ویکسین مہیا کرے گیکووڈ کی ویکسین بنانیوالے ڈاکٹرمختلف انفیکشنز کا علاج ایک انجیکشن سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلوریڈا: طلبہ سےدہشتگردی اور موت کا اعلان لکھوانے پر ٹیچر برطرف
Next Article آصف زرداری کا شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ قتل کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے…

June 30, 2023
کاروبار

سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق مختلف…

April 8, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

جی میل استعمال کنندگان اطمینان رکھیں، سروس بند نہیں‌ہوگی؛ گوگل

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس…

February 24, 2024
پاکستان

چیف جسٹس ایکشن لیں،عوام سمجھے کہ عدلیہ ہمیں بچائے گی،عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی نگران حکومت پر الزامات…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?