Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس کا یوکرین کےرہائشی علاقوں پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس کا یوکرین کےرہائشی علاقوں پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
دنیا

روس کا یوکرین کےرہائشی علاقوں پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

Published December 30, 2023
Tags: Featured رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا روس کے یوکرین پر حملے کیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو
Share
SHARE

کیف – یوکرین (ویب ڈیسک): روس کے یوکرین پر حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔یوکرینی وزیر داخلہ کے مطابق روس نے میزائلوں سے کیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو میں اسپتال، شاپنگ مال اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تازہ روسی حملے کو یوکرین سے جاری جنگ میں بڑے فضائی حملوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر ہر قسم کے ہتھیار جو اس کے پاس موجود ہیں ان سے حملہ کیا جس میں بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا جبکہ یوکرینی فوج کے مطابق روس نے 158 میزائل فائر کیے جن میں سے 114 کو تباہ کیا گیا۔

دوسری جانب امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی حملہ ظاہر کرتا ہے کہ پہلے حملے کو دو سال ہونے کے باوجود روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے یوکرین میں مقاصد نہیں بدلے، پیوٹن یوکرین کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے اور وہاں کے عوام کو اپنا محکوم بنانا چاہتا ہے۔

TAGGED:Featuredرہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایاروس کے یوکرین پر حملےکیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لوٹ کے بدھو گھر کو آئے: پیپلزپارٹی، اے این پی اور ہمارا ایجنڈا ایک ہے؛ ترجمان پی ٹی آئی
Next Article پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی

(ویب ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا…

June 25, 2024
کھیل

چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ…

June 6, 2024
کھیل

پہلا ٹی20 : نیوزی لینڈ 94 پر ڈھیر، پاکستان 88 رنز سے کامیاب

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو ٹی20 میچ میں صرف 94…

April 15, 2023
کھیل

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کو شکست ، اسپین نے ٹائٹل جیت لیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا. سنسنی خیز…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?