Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بحریہ ٹاؤن سے ملیر ہالٹ روٹ پر پیپلز الیکٹرک بس سروس شروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بحریہ ٹاؤن سے ملیر ہالٹ روٹ پر پیپلز الیکٹرک بس سروس شروع
پاکستانتازہ ترین

بحریہ ٹاؤن سے ملیر ہالٹ روٹ پر پیپلز الیکٹرک بس سروس شروع

Published April 14, 2023
Tags: براستہ ٹول پلازہ، ملیرکینٹ لنک روڈ، ملیر ماڈل کالونی صبح ساڑھے چھ سے رات 9بجے تک متواتر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن سے ملیرہالٹ تک پیپلزالیکٹرک بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح کردیا۔بحریہ ٹاؤن کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کے افتتاح کی تقریب کا انعقاد کیاگیا،سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ عبدالحلیم شیخ نے روٹ کا افتتاح فیتہ کاٹ کرکیا۔

پیپلز الیکٹرک بس اب بحریہ ٹاؤن سے ملیر ہالٹ کے روٹ پر بھی دستیاب ہوگی، روٹ 2 بحریہ ٹاؤن سے براستہ ٹول پلازہ، بقائی یونیورسٹی، جناح ایونیو، ملیرکینٹ لنک روڈ، چیک پوسٹ نمبر 5،6 ٹینک چوک، ملیر ماڈل کالونی سے ملیر ہالٹ پر اختتام پذیر ہوگا،اس سے قبل بس سروس کا روٹ نمبر1رواں دواں رہا۔

عبدالحلیم شیخ کے مطابق ابتدائی طورپربحریہ اورملیرہالٹ کے درمیان 13بسیں چلائی جارہی ہیں،جو صبح ساڑھے چھ سے رات 9بجے تک متواترچلتی رہے گی،بس میں 92مسافروں کے سفر کی گنجائش ہے جبکہ کرایہ 100روپے رکھا گیا ہے،الیکٹرک بسوں کی چارجنگ کے لیے بحریہ ٹاون میں بس ٹرمینل بھی قائم کیا گیا ہے،

سیکریٹری ٹرانسپورٹ کا میڈیا سے بات چیت میں کہناتھا کہ جون سے قبل کراچی کے روٹس پر مزید 50 بسوں کا اضافہ کردیا جائیگا،جس کے بعد بسوں کی تعداد 350ہوجائیگی،وفاق سے 300بسیں فراہم کرنے کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے لیے 10ہزاربسوں کی ضرورت ہے،جو پرانی بسیں چل رہی ہیں ان کو بند نہیں کیا جارہا،روٹس کو بہتربنانے کے لیے وزیراعلیٰ نے خصوصی گرانٹ منظورکی ہے۔

TAGGED:براستہ ٹول پلازہ، ملیرکینٹ لنک روڈ، ملیر ماڈل کالونیصبح ساڑھے چھ سے رات 9بجے تک متواتر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے کی خبر: ترجمان سپریم کورٹ کی تردید
Next Article عوام طاقت کامحور،اختیارمنتخب نمائندوں کےذریعےاستعمال ہوگا: آرمی چیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

April 8, 2023
پاکستان

احتجاجی لانگ مارچ ٹھٹہ سے بدین روانہ: دریائے سندھ پر نئے کینالوں کےمنصوبے کو مسترد کرتے ہیں؛ ایاز لطیف پلیجو

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کے نئے کینالوں سے متعلق منصوبے کے خلاف کراچی سے نکلنے والا ’دریائے سندھ بچاؤ…

October 19, 2024
پاکستان

4 اپریل پاکستان کا سیاہ ترین دن ہے، قائدعوام کو تختہ دار پرلٹکایا گیا؛ سلیم مانڈوی والا

ہیوسٹن امریکا (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی امریکا (ٹیکساز چیپٹر) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو…

April 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار…

May 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?